• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خُداکوراضی کرنے والے کام arrow icon
    • page 33
    book-logo
    book_icon
    خُداکوراضی کرنے والے کام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    انگوٹھی کے بارے میں سنتیں اور آداب

    پیارے اسلامی بھائیو !مَرْد کو سونے(Gold) کی انگوٹھی(Ring) پہننا حرام ہے۔ سرکارِ دو جہان صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے سونے کی انگوٹھی پہننے سے مَنْع فرمایا * نابالغ(یعنی بہت ہی چھوٹے) لڑکے کو بھی سونے چاندی کا زیور پہنانا حرام ہے اور جس نے پہنایا وہ گنہگار ہو گا، اسی طرح بچوں(یعنی لڑکوں) کے ہاتھ پاؤں میں بلاضرورت مہندی لگانا ناجائز ہے۔عورت خود اپنے ہاتھ پاؤں میں لگاسکتی ہے، مگر لڑکے کو لگائے گی تو گنہگار ہو گی * لوہے کی انگوٹھی جہنمیوں کا زیور ہے * مرد کے لئے وہی انگوٹھی جائز ہے جو مردوں کی انگوٹھی کی طرح ہویعنی صرف ایک نگینے کی ہواور اگر اس میں (ایک سے زیادہ یا) کئی نگینے ہوں تو اگرچہ وہ چاندی ہی کی ہو، مرد کے لئے ناجائز ہے * بغیر نگینے کی انگوٹھی پہننا ناجائزہے کہ یہ انگوٹھی نہیں چَھلّا ہے * چاندی کی ایک انگوٹھی ایک نگ (یعنی نگینے ) کی کہ وزن میں ساڑھے 4 ماشے (یعنی 4گرام 374ملی گرام)سے کم ہو، پہننا جائز ہے * عیدین میں انگوٹھی پہننا مُستحب ہے۔مگر مرد وہی جائز والی انگوٹھی پہنے * مرد کو چاہیے انگوٹھی کا نگینہ ہتھیلی کی جانب اور عورت اپنی انگوٹھی کا نگینہ ہاتھ کی پشت( یعنی ہاتھ کی پیٹھ) کی طرف رکھے * چاندی کا چھلّا خاص لِبَاسِ زَنان(یعنی عورتوں کا پہناوا) ہے مردوں کو مکروہِ (تحریمی، ناجائز وگُناہ ہے) * عورت سونے چاندی کی جتنی چاہے انگوٹھیاں اور چَھلّے پہن سکتی ہے، اس میں وزن اور نگینے کی تعداد کی کوئی قید نہیں * لوہے کی انگوٹھی پر چاندی کا خَول چڑھا دیا کہ لوہا بالکل نہ دکھائی دیتا ہو، اس انگوٹھی کے پہننے کی (مرد وعورت کسی کو بھی ) مُمانعت نہیں۔([1])


     

     



    [1]...550سنتیں اور آداب، صفحہ:57-58ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • نیک لوگوں کا ایک عمل
    • آہ...!رَمضَان رُخصت ہو گیا...!!
    • رَمضَانُ المُبَارَک کی ایک خصوصیت
    • شش عید کے روزوں کے فضائل
    • شش عید کے روزے کب رکھے جائیں ؟
    • نئی زندگی کا نیا آغاز
    • خُدا کو راضی کرنے والے کام
    • (1): گُنَاہوں کی مُعَافِی چاہنا
    • گُنَاہوں کی معافی مانگنے کی عادَت بنا لیجئے!
    • اِسْتِغْفار کے فضائل
    • 3 مرتبہ دُعائے مغفرت کی برکت
    • اِسْتِغْفار کی برکتیں
    • (2):رات کی عِبَادت
    • (3-4):رات کودَرود پڑھنا اور تِلاوت کرنا
    • (5):صفیں سیدھی رکھنا
    • رات کی عبادت کے فضائل
    • رات کی عبادت نے بخشوا دیا !
    • صفیں سیدھی رکھنےکی فضیلت
    • فرشتوں جیسی صفیں بناؤ!
    • اللہ پاک بندے کو فرشتہ صفت دیکھنا پسند فرماتا ہے
    • (6):اِیثارکرنا
    • اِیثار کسے کہتے ہیں...؟
    • مدینے کی مچھلی
    • بی بی فاطِمہ کا اِیثار
    • انوکھا دسترخوان
    • کِھلانے پلانے کا عظیمُ الشّان ثواب
    • اپنی ضَرورت کی چیز دے دینے کی فضیلت
    • اِیثار کا ثواب مُفت لوٹنے کے نُسخے
    • اِیثار کا ثواب بے حساب جنّت
    • بکری کی سِری
    • قطبِ مدینہ نے اِیثار کرنے والے تاجر کی حکایت بیان فرمائی
    • اپنا کھانا کتّے پر اِیثار کر دیا!
    • بیان کا خُلاصہ
    • دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:تفسیر سننے سنانے کا حلقہ
    • ویزے مل گئے
    • ایپلی کیشن کا تعارف:بہارِ شریعت
    • انگوٹھی کے بارے میں سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2دُعائیں اور 2احادیث
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami