• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مہمان نوازی کے آداب arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    مہمان نوازی کے آداب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عید کے دِن عمر یہ رَو رَو کر               بولے: نیکوں کی عید ہوتی ہے

    عِیْد عطّارؔ اُس کی ہے جس کو              خواب    میں    اُن    کی    دِید    ہوتی    ہے([1])

    عِیْد یومِ مغفرت ہے

     الحمد للہ ! جس طرح ماہِ رمضان ماہِ مغفرت و بخشش ہے، ایسے ہی عیدُ الفطر کا یہ مبارَک دِن بھی رَبِّ رحمٰن کی رحمتیں لوٹنے کا دِن ہے۔  صحابئ رسول حضرت عبد اللہ بن عبّاس  رَضِیَ اللہُ عنہ ما کی ایک روایت میں ہے:جب عید کی صبح ہوتی ہے تو اللہ پاک اپنے معصوم فرشتوں کو تمام شہروں میں بھیجتا ہے،وہ فرشتے زمین پر تشریف لا کر سب گلیوں اور راہوں پر کھڑے ہو جاتے ہیں اور اِس طرح اعلان کرتے ہیں:اے اُمَّتِ مُحَمَّد! اُس رَبِّ کریم کی بارگاہ کی طرف چلو!جو بہت زیادہ عطا کرنے والا اور بڑے سے بڑا گُنَاہ معاف فرمانے والا ہے۔

    پھر اللہ پاک اپنے بندوں سے یُوں خطاب فرماتا ہے:اے میرے بندو!مانگو! کیا مانگتے ہو؟ میری عِزّت و جلال کی قسم!آج کے روز اس (نَمازِ عید کے) اجتماع میں اپنی آخرت کے بارے میں جو کچھ سوال کرو گے وہ پُورا کروں گا اور جو کچھ دُنیا کے بارے میں مانگو گے، اس میں تمہاری بھلائی کی طرف نظر فرماؤں گا(یعنی اس معاملے میں وہ کروں گا جس میں تمہاری بہتری ہو)۔ میری عزّت کی قسم!جب تک تم میرا لحاظ رکھو گے، میں بھی تمہاری خطاؤں کی پردہ پوشی فرماتا رہوں گا۔میری عزّت کی قسم!میں تمہیں حد سے بڑھنے والوں(یعنی مجرموں) کے ساتھ رُسوا نہ کروں گا۔ بس اپنے گھروں کی طرف مغفرت یافتہ لوٹ جاؤ! تم نے مجھے راضی کر دیا اور میں تم سے راضی ہو گیا۔([2])

    اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ          وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ

    اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ              وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ

    اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ          وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    عِید کی مبارک باد دیجئے!

    پیارے اسلامی بھائیو! عِید کا دِن خوشی اور برکت کا دِن ہے، لہٰذا اس دِن عِید ملنا، سلام و مصافحہ کرنا (یعنی ہاتھ ملانا)، ایک دوسرے کو مبارک باد دینا بہت اچھا کام ہے۔ حضرت جبیر بن نفیر  رَضِیَ اللہُ عنہ  فرماتے ہیں  کہ عید کے دن جب  صحابۂ کرام 



    [1]...وسائلِ بخشش، صفحہ:707 ملتقطًا۔

    [2]...شُعَبُ الایمان ،باب فی الصیام ،جلد:3 ،صفحہ:336 ،حدیث:3695۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بعدِ رمضان عید ہوتی ہے
    • درود شریف کی فضیلت
    • عِیْد یومِ مغفرت ہے
    • عِید کی مبارک باد دیجئے!
    • ایک ولی کی عید
    • مہمان نوازی کے آداب
    • مہمان نوازی ایمان کا تقاضا ہے
    • تین بستر بنانے کی ترغیب
    • اچھے انسان کی ایک نشانی
    • اللہ پاک جسے چاہتا ہے اچھے اخلاق دیتا ہے
    • انوکھی مہمانی، نرالا اجر
    • گھر میں خیر و برکت دوڑ کر آتی ہے
    • مہمان گُنَاہ بخشوا جاتا ہے
    • فرشتے ایک سال تک دُعائیں کرتے ہیں
    • مہمان نوازی کے آداب
    • مہمان نوازی کے آداب
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام کی نِرالی مہمان نوازی
    • پہلا ادب: ہر ایک کی مہمان نوازی کیجئے!
    • دوسرا ادب: میزبانی میں جلدی کیجئے!
    • 6 کاموں میں جلدی ضروری ہے
    • تیسرا ادب: میزبانی اپنے ہاتھ سے کیجئے!
    • مہمان نوازی کے کچھ مزید آداب
    • مہمان نوازی کا ایک ضروری ادب
    • ایصالِ ثواب بھی ضرور کیجئے!
    • قبر میں اَنْوار داخِل ہوں گے
    • امام بخاری رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مختصر تعارف
    • صدقۂ فطر کی ایک فضیلت
    • فطرے کی ادائیگی کے 4طریقے
    • مدنی عطیات کی ترغیب
    • شش عید کے روزے کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami