• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مہمان نوازی کے آداب arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    مہمان نوازی کے آداب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کوئی ناواقف شخص بھی ہمارے گھر آجائے تو اس کی بھی مہمان نوازی کرنی چاہئے۔([1])   

    آج کل جیسے حالات اُلٹ پلٹ ہیں، سیکیورٹی کے مسائِل ہو سکتے ہیں، اس لحاظ سے تو ہم احتیاط کریں گے۔ البتہ! یہ ہمارے اَخْلا ق کا حِصَّہ ہونا چاہئے کہ کوئی ہمیں ملنے آئے تو وہ ہمارا رشتے دار ہے یا نہیں ہے، دوست ہے یا اجنبی ہے، ہم نے اس سے اچھے انداز سے ہی ملنا ہے، اچھے اَخْلاق کا ہی مظاہرہ کرنا ہے اور اچھے انداز سے اس کی میزبانی کرنی ہے۔

    دوسرا ادب: میزبانی میں جلدی کیجئے!

    اس سے مہمان نوازی کا دوسرا ادب ہمیں یہ سیکھنے کو ملا کہ جب کوئی مہمان ہمارے گھر تشریف لائے تو اس کی میزبانی میں جلدی کی جائے! دیکھئے! حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کے گھر فرشتے انسانی شکل میں مہمان بن کر تشریف لائے تو آپ نے جلدی کی۔ مہمانوں کو انتظار نہیں کروایا بلکہ فورًا بچھڑا ذبح کیا اور اسے پکوا کر مہمانوں کے سامنے حاضِر کر دیا۔

    اس لئے ہمیں بھی چاہئے کہ جب گھر مہمان آئے تو جلد از جلد اس کی میزبانی کریں، مہمان کو پانی پیش کریں، چائے بنوائیں، کھانا بنوائیں، جیسا موقع ہو، جیسا مہمان ہو، جیسا موسَم چل رہا ہو، اس کے مطابق جلد از جلد میزبانی میں لگ جائیں۔

    6 کاموں میں جلدی ضروری ہے

    بُزُرگانِ دین (یعنی اللہ پاک کے نیک بندوں) کا فرمان ہے: جلد بازی شیطانی عمل ہے مگر 6 کاموں میں جلدی ضرور کرنی چاہئے: (1):جب نماز کا وقت ہو جائے تو نماز پڑھنے میں جلدی کرنا ضروری ہے (ورنہ شیطان سُستی دِلائے گا اور نماز قضا کروا ڈالے گا) (2):میِّت کو دَ فن کرنے میں (3):جب لڑکی بالغ ہو جائے تو اس کا نِکاح کرنے میں جلدی کی جائے! (4):قرضہ لیا ہو اور ادائیگی کی طاقت ہو تو جلدی ادا کر دینا چاہئے (5):گُنَاہ ہو جائے تو تَوبہ کرنے میں جلدی کی جائے (6):جب مہمان تشریف لائے تو اسے کھانا جلد کھلایا جائے۔([2])   

    تیسرا ادب: میزبانی اپنے ہاتھ سے کیجئے!

    حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کی مہمان نوازی سے تیسرا اَدب یہ سیکھنے کو مِلا کہ مہمان تشریف لائے تو خود بنفسِ



    [1]...کشف الحجوب، کشف الحجاب التاسع...الخ، باب الثانی و العشرون...الخ، صفحہ:406 بتغیر۔

    [2]... روح البیان ، پارہ:15، سورۂ بنی اسرائیل، زیرِ آیت:11، جلد:5، صفحہ:137۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بعدِ رمضان عید ہوتی ہے
    • درود شریف کی فضیلت
    • عِیْد یومِ مغفرت ہے
    • عِید کی مبارک باد دیجئے!
    • ایک ولی کی عید
    • مہمان نوازی کے آداب
    • مہمان نوازی ایمان کا تقاضا ہے
    • تین بستر بنانے کی ترغیب
    • اچھے انسان کی ایک نشانی
    • اللہ پاک جسے چاہتا ہے اچھے اخلاق دیتا ہے
    • انوکھی مہمانی، نرالا اجر
    • گھر میں خیر و برکت دوڑ کر آتی ہے
    • مہمان گُنَاہ بخشوا جاتا ہے
    • فرشتے ایک سال تک دُعائیں کرتے ہیں
    • مہمان نوازی کے آداب
    • مہمان نوازی کے آداب
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام کی نِرالی مہمان نوازی
    • پہلا ادب: ہر ایک کی مہمان نوازی کیجئے!
    • دوسرا ادب: میزبانی میں جلدی کیجئے!
    • 6 کاموں میں جلدی ضروری ہے
    • تیسرا ادب: میزبانی اپنے ہاتھ سے کیجئے!
    • مہمان نوازی کے کچھ مزید آداب
    • مہمان نوازی کا ایک ضروری ادب
    • ایصالِ ثواب بھی ضرور کیجئے!
    • قبر میں اَنْوار داخِل ہوں گے
    • امام بخاری رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مختصر تعارف
    • صدقۂ فطر کی ایک فضیلت
    • فطرے کی ادائیگی کے 4طریقے
    • مدنی عطیات کی ترغیب
    • شش عید کے روزے کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami