• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امیرِ اہلسنّت کی قرآن سے محبّت arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    امیرِ اہلسنّت کی قرآن سے محبّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سب سے پہلے قرآن

    ابھی کچھ ہی عرصہ پہلے کی بات ہے، شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنّت نئے گھر میں شفٹ ہوئے، یہ بھی بڑا اَہَم موقع تھا، آپ کا نئے گھر میں شفٹ ہونے کا انداز، اس موقع پر دُعائیں پڑھنا، شرعِی احتیاطیں کرنا وغیرہ سب کچھ بہت اَہَم تھا، ایک بہت اَہَم بات جو اس موقع پر دیکھنے میں آئی، وہ یہ کہ آپ نے باقاعِدہ اہتمام کے ساتھ نئے گھر میں سب سے پہلے جس بابرکت چیز کو پہنچایا، وہ نہ تو فرنیچر تھا، نہ گھر کا دوسرا ساز و سامان تھا بلکہ آپ نے سب سے پہلے اپنے نئے گھر میں اللہ پاک کے پاکیزہ کلام قرآنِ کریم کو پہنچانے کی سعادت حاصِل کی۔

    سُبْحٰنَ اللہ! نیک لوگوں کے نِرالے انداز ہوتے ہیں، اسے کوئی چھوٹی بات نہ سمجھئے! اس اچھے عَمَل سے امیرِ اہلسنّت کی سوچ، آپ کا مائنڈ، آپ کا نظریہ اور شوق نظر آتا ہے، ایک چھوٹے سے چھوٹے کام سے لے کر بڑے سے بڑے فیصلے تک ایک مسلمان کی زندگی کا یہی حُسْن ہوتا ہے کہ وہ قرآنِ کریم کو سب سے آگے رکھے، اس پاکیزہ کتاب کلامِ کریم کو اپنا پیشوا اور امام بنائے رکھےاور یہی حُسْن امیرِ اہلسنّت کی زندگی میں بھی نظر آتا ہے کہ گھر کی شفٹنگ کا معاملہ ہو یا زندگی کاکوئی بھی فیصلہ کرنا ہو، آپ قرآن اور قرآنی تعلیمات کو اپنا پیشوا بناتے ہیں۔

    (1):امیرِ اہلسنّت اور شوقِ تلاوت

    شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنّت کی جوانی کا زمانہ تھا، اب یہاں یہ خیال رہے کہ اس وقت دعوتِ اسلامی نہیں بنی تھی، اب جو نوجوانوں میں ہمیں دِینی جذبہ نظر آتا ہے، اس میں ایک بڑا کردار دعوتِ اسلامی کا ہے، امیرِ اہلسنّت کی جوانی کا جو زمانہ تھا، اس وقت نوجوانوں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • تِلاوتِ قرآن کا انوکھا ادب
    • امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا مختصر تَعارُف
    • امیرِ اہلسنّت کی قرآن سے محبّت
    • سب سے پہلے قرآن
    • (1):امیرِ اہلسنّت اور شوقِ تلاوت
    • تِلاوت پر استقامت کے مختصر واقعات
    • سُورۂ ملک کی فضیلت
    • نوافِل میں تِلاوت
    • مکّہ پاک میں تِلاوت
    • (2):امیرِ اہلسنّت اور قرآن پر عمل
    • صاحبِ علم و حکمت
    • امیرِ اہلسنّت اور خدمتِ قرآن
    • قرآن سمجھنے اور سمجھانے کی ترغیب
    • قرآن سیکھئے! اور اس پر عمل کیجئے!
    • قرآنِ کریم پڑھنا اور پڑھانا ضَروری ہے
    • مدرسۃُ المدینہ بالِغان کا تعارف اور تَرغیب
    • قربانی کے بغیر کچھ نہیں ہوتا
    • عمامہ شریف کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami