• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امیرِ اہلسنّت کی قرآن سے محبّت arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    امیرِ اہلسنّت کی قرآن سے محبّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آغاز ہوا، اس وقت سے امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہْ نے نیکی کی دعوت دینے کا باقاعدہ سلسلہ شروع فرمایا *امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہْ نے یہ مدنی مقصد اپنایا کہ ”مجھے اپنی اور ساری دُنیا کے لوگوں کی اِصْلاح کی کوشش کرنی ہے“ پھر اس مدنی مقصد کو لے کر آپ نے نہ دِن دیکھا نہ رات، مسلسل کوشش کرتے چلے گئے، کرتے چلے گئے، یہاں تک کہ اللہ پاک کے کرم، اس کے پیارے حبیب صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم کی نَظْرِ عِنَایت اور اولیائے کرام رَحمۃُ اللہِ علیہم کے فیضان سے دعوتِ اسلامی کا دِینی پیغام دُنیا بھر میں عام ہو گیا *ابتداء میں امیرِ اہلسنّت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیَہ نے بہت مشقت بھی اُٹھائی، آپ کے راستے میں رُکاوٹیں بھی کھڑی ہوئیں، بعض نادانوں نے نیکی کی دعوت کے اس دینی کام کو مَعَاذَ اللہ! روکنے کی بھی کوششیں کیں مگر آپ رُکے نہیں بلکہ اللہ پاک کی رحمت پر نظریں جمائے آگے سے آگے بڑھتے چلے گئے *آپ دُور دراز کا سَفَر کرتے *ایک ہی دِن میں کئی کئی بیانات کرتے *مَسْجِد مَسْجِد، گاؤں گاؤں، شہر شہر تشریف لے جاتے *لوگوں کو نیکی کی دعوت دیتے *کہیں مَیّت ہو جاتی تو مسلمانوں کی غم خواری، دِل جُوئی اور خیر خواہی کے جذبے کے تحت اپنے ہاتھوں سے میت کو غسل دیتے، کفن پہناتے، نمازِ جنازہ پڑھاتے *غمی اور خوشی کے مواقع پر مسلمانوں کی ایسی دل جُوئی فرماتے کہ وہ بھی نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے لئے آپ کے شریکِ سَفَر بَن جاتے۔

    یُوں آپ استقامت کے ساتھ نیکی کی دعوت دیتے گئے، آپ کی مسلسل کوششوں کے نتیجے میں *جو بے نمازی تھے نمازی بنے بلکہ مسجدوں کے امام بن گئے *بدنگاہی کرنے والے حیادار بنے *ماں باپ کو ستانے والے بااَدب ہو گئے *چور اور ڈاکو آئے،


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • تِلاوتِ قرآن کا انوکھا ادب
    • امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا مختصر تَعارُف
    • امیرِ اہلسنّت کی قرآن سے محبّت
    • سب سے پہلے قرآن
    • (1):امیرِ اہلسنّت اور شوقِ تلاوت
    • تِلاوت پر استقامت کے مختصر واقعات
    • سُورۂ ملک کی فضیلت
    • نوافِل میں تِلاوت
    • مکّہ پاک میں تِلاوت
    • (2):امیرِ اہلسنّت اور قرآن پر عمل
    • صاحبِ علم و حکمت
    • امیرِ اہلسنّت اور خدمتِ قرآن
    • قرآن سمجھنے اور سمجھانے کی ترغیب
    • قرآن سیکھئے! اور اس پر عمل کیجئے!
    • قرآنِ کریم پڑھنا اور پڑھانا ضَروری ہے
    • مدرسۃُ المدینہ بالِغان کا تعارف اور تَرغیب
    • قربانی کے بغیر کچھ نہیں ہوتا
    • عمامہ شریف کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami