• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امیرِ اہلسنّت کی قرآن سے محبّت arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    امیرِ اہلسنّت کی قرآن سے محبّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نماز کے بعد لگتا ہے مگر اب جہاں جىسے اسلامی بھائیوں کو موقع ملے وہ مدرسۃُ المدینہ بالِغان میں پڑھا سکتے ہیں مثلاً نمازِ فجر اور ظہر کے بعد بھی مدرسۃُ المدینہ بالِغان لگایا جا سکتا ہے۔ جو اسلامی بھائی مدرسۃُ المدینہ بالِغان میں پڑھاتے ہیں انہیں پہلے پڑھانے کا طریقہ سیکھنا ہوتا ہے تاکہ وہ صحىح پڑھا سکیں ورنہ اگر صحىح پڑھانا نہىں آتا ہو گا تو کىا پڑھائیں گے ؟ دعوتِ اسلامی کے دِینی ماحول میں اس کا کورس ہوتا ہے جس میں مدرسۃُ المدینہ بالِغان پڑھانے کا طریقہ سکھاىا جاتا ہے۔ مدرسۃُ المدینہ بالِغان میں قرآنِ کریم کو مخارج سے پڑھانے کے ساتھ ساتھ کچھ دُعائیں بھی یاد کروائی جاتی ہیں اور نماز کے مَسائل بھی سکھائے جاتے ہیں تو یوں 45 مِنَٹ کا پورا ایک جَدول ہے۔ اب بھى کئی اسلامی بھائی اىسے ہیں جو مدرسۃُ المدىنہ بالِغان تو پڑھاتے ہیں لىکن وہ45 مِنَٹ کے جَدول سے آشنا نہیں ہوتے اور اپنے طور پر پڑھاتے ہیں۔ یاد رہے ! مدرسۃُ المدینہ بالِغان پڑھانا اسی صورت میں مَدَنی کام کہلائے گا جبکہ اُس انداز پر پڑھایا جائے جو مَدَنی مَرکز نے دیا ہے ورنہ اپنے طور پر پڑھانا کارِ ثواب تو ہے مگر مَدَنی مَرکز کے طریقۂ کار کے مُطابق پڑھانے میں فوائد زیادہ ہیں۔ ىوکے ہو یا امرىکہ ہر ہر جگہ عاشقانِ رَسُول موجود ہیں لہٰذا ہر جگہ مدرسۃُ المدىنہ بالِغان مىں اِضافہ ہونا چاہىے اور اس نىت سے پڑھایا جائے کہ پڑھوں گا بھی اور پڑھاؤں گا بھی، سیکھوں گا بھی اور سکھاؤں گا بھى۔ یوں پڑھنے اور پڑھانے کا جَذبہ مِل گیا تو اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! ایسوں کی تعداد کم ہونا شروع ہو جائے گی جو کہتے ہیں ہمیں قرآنِ کریم دیکھ کر پڑھنا نہیں آتا۔([1])

    ىہى ہے آرزو تعلىم ِ قرآں عام ہو جائے              تلاوت کرنا صبح و شام میرا کام ہو جائے


     

     



    [1]...ملفوظاتِ امیر اہلسنّت، بازو پر ٹیٹو بنانا کیسا، قسط:25، جلد:1، صفحہ:515، 516۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • تِلاوتِ قرآن کا انوکھا ادب
    • امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا مختصر تَعارُف
    • امیرِ اہلسنّت کی قرآن سے محبّت
    • سب سے پہلے قرآن
    • (1):امیرِ اہلسنّت اور شوقِ تلاوت
    • تِلاوت پر استقامت کے مختصر واقعات
    • سُورۂ ملک کی فضیلت
    • نوافِل میں تِلاوت
    • مکّہ پاک میں تِلاوت
    • (2):امیرِ اہلسنّت اور قرآن پر عمل
    • صاحبِ علم و حکمت
    • امیرِ اہلسنّت اور خدمتِ قرآن
    • قرآن سمجھنے اور سمجھانے کی ترغیب
    • قرآن سیکھئے! اور اس پر عمل کیجئے!
    • قرآنِ کریم پڑھنا اور پڑھانا ضَروری ہے
    • مدرسۃُ المدینہ بالِغان کا تعارف اور تَرغیب
    • قربانی کے بغیر کچھ نہیں ہوتا
    • عمامہ شریف کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami