• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اہلِ جنّت و اہلِ جہنم کا مکالمہ arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    اہلِ جنّت و اہلِ جہنم کا مکالمہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جائے تو ہم صحیح معنوں میں مسلمان ہو جائیں، ہمارے اُٹھنے بیٹھنے،چلنے پھرنے، زندگی گزارنے کا انداز بالکل ہی بدل جائے کیونکہ قیامت کا تصور بندھ جانے سے دِل نَرْم پڑتا ہے، گُنَاہوں سے نفرت ہوتی ہے اور نیکیوں کی رغبت نصیب ہوتی ہے، اسی لئے بزرگانِ دین نے روزانہ کچھ وقت موت اور قبر وآخرت کے متعلق غور وفکر کرنے کی نصیحت فرمائی ہے، حدیثِ پاک میں ایسی ہی فِکْر کے متعلق ارشاد ہوا: لمحہ بھر غوروفکر کرنا پُوری رات قیام کرنے سے بہتر ہے۔

    حضرت ابراہیم تیمی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کےمتعلق منقول ہے کہ ایک روز آپ نے تصور باندھا کہ آپ جہنّم میں ہیں اور آگ کی زنجیروں میں جکڑے ہوئے،تھوہر(یعنی زہریلا کانٹے دار درخت)کھا رہے ہیں اور دوزخیوں کا پیپ پی رہے ہیں، اس تصور کے بعد آپ نے خود سے پوچھا: بتا تجھے کیا چاہیے (جہنّم کا عذاب یا اس سےنجات)؟ نفس بولا: (نجات چاہئے، اسی لئے) میں چاہتا ہوں کہ دُنیا میں واپس چلا جاؤں اور ایسے عمل کروں جس کی وجہ سے مجھے دوزخ سے نجات مل جائے۔ اس کے بعد آپ نے یہ تصور باندھا کہ جیسے آپ جنت میں ہیں، وہاں کے پھل کھا رہے ہیں، جنتی نہروں کے مشروب پی رہے ہیں،یہ تصور باندھنے کے بعد آپ نے خود سے پوچھا:اے نفس! تجھے کس چیزکی خواہش ہے (جنت کی یا دوزخ کی)؟ نفس نے کہا: (مجھے جنت کی خواہش ہے،اسی لئے) میں چاہتا ہوں کہ دُنیا میں جا کر نیک عمل کر کے آؤں تاکہ جنت کی خوب نعمتیں پاؤں۔ اس کے بعد آپ نے خود سے فرمایا: اے نفس!فی الحال تجھے مہلت ملی ہوئی ہے (یعنی ابھی تم دُنیا ہی میں ہو،نیک اعمال کر کے جنت کی تیاری کرو)۔([1])


     

     



    [1]...حلیۃالاولیاء، یزید بن شریک التیمی، جلد:4، صفحہ:235، رقم:3561۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • الوداع الوداع ماہِ رمضان... ! !
    • جہنمیوں کا پہلا جُرم: نماز نہ پڑھنا
    • بےنمازی کی نحوست
    • جہنمیوں کا دوسرا جُرم: مسکینوں کو کھانا نہ کھلانا
    • جہنمیوں کا تیسرا جُرم: بے ہودہ فکریں کرنا
    • جہنمیوں کا چوتھا: جُرم قیامت کا اِنکار
    • لیلۃُ القدر کے فضائل
    • اسلامک ای بک لائبریری (Islamic eBooks Library)
    • درست کیا ہے؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami