• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اہلِ جنّت و اہلِ جہنم کا مکالمہ arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    اہلِ جنّت و اہلِ جہنم کا مکالمہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں لے جانے والے کاموں سے بچنے کا ذہن بنائے تو کہتے ہیں: مولانا صاحب! اللہ پاک بہت مہربان ہے، قیامت کے روز جو ہو گا دیکھا جائے گا۔

    اللہ کی پناہ! یہ سخت جہالت اور بےباکی والا جملہ ہے۔ حقیقت میں دیکھنے کا مقام قبر و آخرت نہیں، دیکھنے کا مقام تو دُنیا ہے،یہاں دیکھنا ہے کہ ہم کیا کر رہے ہیں، اللہ پاک نے قرآنِ مجید میں ارشاد فرمایا:

    وَ لْتَنْظُرْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍۚ- (پارہ:28، الحشر:18)

    ترجمہ کنزُ العِرفان:اورہر جان دیکھے کہ اس نے کل کے لیے آگے کیا بھیجا ہے۔

    یہ قرآنی حکم اس دُنیا کے لئے ہے، اسی زندگی میں دیکھنا ہے کہ *ہم آخرت کے لئے کیا کر رہے ہیں *قبر کی کتنی تیاری ہو رہی ہے *نیکیاں کتنی کر رہے ہیں *گُنَاہوں سے بچ پا رہے ہیں یا نہیں ، جیسے ہی ہم اس دُنیا سے جائیں گے، موت واقع ہو گی تب سے ہی دیکھنے کا وقت ختم اور سزاء و جزاء کا وقت شروع ہو جائے گا، لہٰذا جو دیکھنا ہے، اپنا جائزہ لینا ہے، اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا ہے، اسی دُنیوی زِندگی میں کرنا ہے۔

    خیر! یہ کافِروں کا وَصْف ہے کہ وہ قیامت پر یقین نہیں رکھتے، ہم مسلمان ہیں، ہم بلاشُبہ قیامت کو مانتے ہیں، اس کا یقین رکھتے ہیں مگر افسوس! ہمارا کردار، زندگی گزارنے کا رنگ ڈھنگ ایسا ہوتا چلا جا رہا ہے کہ جیسے ہم نے کبھی مرنا ہی نہ ہو، ہمیشہ اسی دُنیا میں رہنا ہو۔ حالانکہ ہم جانتے ہیں کہ ایسا ہرگز نہیں ہے، ہم نے مرنا ہے، قبر میں ہزاروں سال کا قیام ہے، پھر روزِ قیامت اُٹھنا ہے، اللہ پاک کی پاک بارگاہ میں پیش ہونا اور اپنے اعمال کا حساب دینا ہے۔ خدا کی قسم! بارگاہِ الٰہی میں حاضِری کا تصور اگر ہمارے ذہنوں میں بیٹھ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • الوداع الوداع ماہِ رمضان... ! !
    • جہنمیوں کا پہلا جُرم: نماز نہ پڑھنا
    • بےنمازی کی نحوست
    • جہنمیوں کا دوسرا جُرم: مسکینوں کو کھانا نہ کھلانا
    • جہنمیوں کا تیسرا جُرم: بے ہودہ فکریں کرنا
    • جہنمیوں کا چوتھا: جُرم قیامت کا اِنکار
    • لیلۃُ القدر کے فضائل
    • اسلامک ای بک لائبریری (Islamic eBooks Library)
    • درست کیا ہے؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami