• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اہلِ جنّت و اہلِ جہنم کا مکالمہ arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    اہلِ جنّت و اہلِ جہنم کا مکالمہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اس سے معلوم ہوا کہ کفر و عناد اور بد عملی کی بڑی وجہ قیامت کا انکار یا اسے بھلانا ہے۔ ہم الحمد للہ! مسلمان ہیں اور ہم قیامت پر یقین بھی رکھتے ہیں، جو معاذ اللہ!قیامت کا انکار کر دے وہ تو مسلمان ہی نہ رہے گا بلکہ کافِر ہو جائے گا۔ بےشک ہر مسلمان قیامت پر ایمان اوریقین رکھتا ہے مگر قیامت کے متعلق اپنے یقین کی کیفیت کے متعلق تھوڑا غور کرنے کی ضرورت ہے، قرآنِ کریم نے مسلمانوں كے اَوْصاف بیان کرتے ہوئے فرمایا:

    وَ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ یُوْقِنُوْنَؕ(۴) (پارہ:1، البقرۃ:4)

    ترجمہ کنزُ العِرفان:اور وہ آخرت پر  یقین رکھتے ہیں۔

    بےشک ہم قیامت پر ایسا ہی پختہ یقین رکھتے ہیں مگر افسوس یہ ہے کہ دُنیا کی محبت ایسی دِل میں گھر کر گئی ہے کہ قیامت کا یقین ہونے کے باوُجود اس یقین کے نتیجے میں ملنے والی کیفیات میں کمی آ گئی ہے ورنہ دیکھئے! ہمیں یہ یقین ہے کہ آگ جلاتی ہے اور اس سے بھی کہیں زیادہ پکا یقین ہے کہ قیامت لازمی آئے گی، اس کے باوُجود کوئی بھی کبھی بھول کر بھی آگ میں ہاتھ نہیں ڈالتا جبکہ گُنَاہ جو قیامت کے روز سخت نقصان کا سبب بن سکتے ہیں، یہ جان بوجھ کر کئے جاتے ہیں۔ معلوم ہوا ہمیں قیامت پر یقین تو بےشک ہے مگر دُنیا کی محبت، مال ودولت کی محبت، حرص ولالچ اور گناہوں کی سیاہی نے اس یقین کے نتیجے میں پیدا ہونے والی خوفِ خُدا والی کیفیت کو ماند کر دیا ہے، اس کا نقصان یہ ہوا کہ ہم گُنَاہوں پر دلیر ہو گئے، دِل سے خوفِ خُدا کم ہو گیا، بعض نادان تو ایسے بےباک بھی ہوئے کہ ان کا مزاج ہے: جو ہو گا دیکھا جائے گا *کوئی نماز کی دعوت دے *قبر وآخرت کی یاد دلائے *قبر کی تیاری کاذہن بنائے *جنّت میں لے جانے والے اعمال کی ترغیب دلائے *جہنّم


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • الوداع الوداع ماہِ رمضان... ! !
    • جہنمیوں کا پہلا جُرم: نماز نہ پڑھنا
    • بےنمازی کی نحوست
    • جہنمیوں کا دوسرا جُرم: مسکینوں کو کھانا نہ کھلانا
    • جہنمیوں کا تیسرا جُرم: بے ہودہ فکریں کرنا
    • جہنمیوں کا چوتھا: جُرم قیامت کا اِنکار
    • لیلۃُ القدر کے فضائل
    • اسلامک ای بک لائبریری (Islamic eBooks Library)
    • درست کیا ہے؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami