• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مولیٰ علی اور فِکْرِ آخرت arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    مولیٰ علی اور فِکْرِ آخرت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کا ذرّہ ذرّہ زبانِ حال سے آپ کی شان شوکت اور رُعب و دبدبہ کی داستان سُنا رہا ہے، اے مسلمانو! اگر رسولُ اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی اُلفت  و محبت چاہتے ہو تو اُن کی غُلامی اختیار کر لو کہ جنہیں ہر مومن کا مولیٰ (یعنی آقا) بنایا گیا ہے۔

    پیارے آقا کو زیادہ پیارا کون؟

    پیارے اسلامی بھائیو! سیدہ عائشہ صِدِّیقہ رَضِیَ اللہُ عنہا کی زبانی مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہکی مزید شان سنیئے! آپ فرماتی ہیں: سیّدہ فاطمہ اور ان کے شوہَر (یعنی مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ) پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کو سب سے زیادہ محبوب تھے۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! کیا شان ہے مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کی...!! ویسے سب سے افضل صحابی  پہلے خلیفہ حضرت ابوبکر صِدِّیق رَضِیَ اللہُ عنہ ہیں مگر اَہْلِ بیتِ اطہار میں پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے سب سے محبوب اور پیارے مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ تھے۔  

    علی المرتضیٰ شیرِ خُدا ہیں                                                                                               کہ ان سے خوش حبیبِ کبریا ہیں

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    مولٰی علی رَضِیَ اللہُ عنہ اور فِکْرِ آخرت

    پیارے اسلامی بھائیو!  حضرت مولیٰ علی، شیرِ خُدا، علی المرتضیٰرَضِیَ اللہُ عنہ عِلْم و عَمَل میں بہت بلند مقام رکھتے ہیں، عِلْم میں ایسے باکمال ہیں کہ پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: اَنَا مَدِیْنَۃُ الْعِلْمِ وَ عَلِیٌّ بَابُہَا یعنی میں عِلْم کا شہر اور عِلی اس کا دروازہ ہے۔ ([2])


     

     



    [1]...   ریاض النضرۃ، الباب الرابع فی مناقب...الخ، الفصل الفصل السادس...الخ، جز:3، صفحہ:100۔

    [2]...   مستدرک، کتاب معرفۃ الصحابہ، جلد:4، صفحہ:96، حدیث:4693۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کا مختصر تعارُف
    • شانِ مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ
    • پیارے آقا کی مَحُبوب شخصیت
    • عائشہ! ان کی عزّت کرو!
    • پیارے آقا کو زیادہ پیارا کون؟
    • مولٰی علی رَضِیَ اللہُ عنہ اور فِکْرِ آخرت
    • مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہکا ایک معمول
    • آخرت کے چاہنے والے بنو...!!
    • سب سے بڑی حسرت
    • مولیٰ علی کی قبر والوں سے باتیں
    • ہلاکت میں ڈالنے والی 2 چیزیں
    • مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کی نصیحت
    • مغفرت کی طرف دوڑ پڑو!
    • باقِی زندگی انمول ہے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا...!!
    • تجہیز و تکفین ایپلی کیشن
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2دُعائیں اور 2احادیث
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami