• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مولیٰ علی اور فِکْرِ آخرت arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    مولیٰ علی اور فِکْرِ آخرت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آپ تو وہ ہیں کہ  جن کی ادائیں دِین ہیں*جن کے طریقوں کو اپنانا عِبَادت ہے*بلکہ ایک عاشقِ رسول نے کہا:

    تیری گلی میں آنا، تجھے تکنا، تیری ہی باتیں کرنا             عِبَادت، ریاضت، اَہْلِ دِل اس کو کہتے ہیں

    جب آقا کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی ایسی بلند شان ہے اور آپ بھی رَمْضَانُ الْمُبارَک کے آخری عشرے میں عِبَادت میں اِضَافہ فرما دیا کرتے تھے تو غور فرمائیے! کتنی کثرت سے عِبَادت فرماتے ہوں گے...!! اس لئے ہم غُلاموں کو بھی چاہئے کہ*عِبَادت میں دِل لگائیں *خوب ذوق و شوق کے ساتھ، ظاہِری بَاطِنی آداب کا خیال رکھتے ہو روزے رکھتے رہیں *ماہِ رَمْضَان کے روزے تو فرض ہیں، رکھنے ہی رکھنے ہیں، ان کی تو چھٹی نہیں ہو سکتی *اس کے بعد بھی نفل روزوں کی عادَت بنائیں*اور عِبَادت بھی کثرت سے کریں *خُوب تِلاوت کریں*نوافل پڑھیں*تہجد پڑھنا آج کل بہت آسان ہے، سحری کیلئے تو اُٹھنا ہی ہے، تہجد بھی پڑھ لیں*سحری کے وقت توبہ، اِسْتِغْفَار کے بہت فضائل ہیں، یہ بھی کر لیں*پانچوں  نمازیں مسجد میں باجماعت ادا کرتے رہیں*اشراق چاشت اور اَوَّابِین کے نوافل بھی پڑھنے کی عادَت بنائیں*تراویح مکمل 20 رکعت ادا کرتے رہیں*خوب درودِ پاک کی کثرت ہو *چلتے، پھرتے، اُٹھتے بیٹھتے اللہ پاک کا ذِکْر جاری رہے*زبان کو فضولیات سے روک کر ذِکْرُ اللہ میں لگا دیں *دِل، دماغ کو اللہ پاک کی یاد میں لگائے رکھیں، اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! بہت برکتیں نصیب ہوں گی۔

    میں گُنَاہوں کا مریض اور آپ ہیں میرے طبیب دیجئے! مجھ کو شِفا مولیٰ علی مشکل کُشا!

    مغفرت کروائیے! جنّت میں لے کے جائیے!                 واسطہ حسنین کا مولیٰ علی مشکل کُشا!


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کا مختصر تعارُف
    • شانِ مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ
    • پیارے آقا کی مَحُبوب شخصیت
    • عائشہ! ان کی عزّت کرو!
    • پیارے آقا کو زیادہ پیارا کون؟
    • مولٰی علی رَضِیَ اللہُ عنہ اور فِکْرِ آخرت
    • مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہکا ایک معمول
    • آخرت کے چاہنے والے بنو...!!
    • سب سے بڑی حسرت
    • مولیٰ علی کی قبر والوں سے باتیں
    • ہلاکت میں ڈالنے والی 2 چیزیں
    • مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کی نصیحت
    • مغفرت کی طرف دوڑ پڑو!
    • باقِی زندگی انمول ہے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا...!!
    • تجہیز و تکفین ایپلی کیشن
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2دُعائیں اور 2احادیث
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami