• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مولیٰ علی اور فِکْرِ آخرت arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    مولیٰ علی اور فِکْرِ آخرت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سبیلِ عشق کی سب رونقیں علی سے ہیں         طریقِ رُشد کی سب مشعلیں علی سے ہیں

    دَرِ(بابِ) عُلُومِ نبوت ہے  ذات مولیٰ کی                        تمام علم کی یہ مَسْندَیْں علی سے ہیں

    وضاحت:عشقِ حقیقی اور رشد و ہدایت کے راستوں کی رونقیں اور جگمگاہٹ سب کی سب حضرت علی رَضِیَ اللہُ عنہ   کی بدولت ہیں۔حضرت علی رَضِیَ اللہُ عنہکی شان تو یہ ہے کہ پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے علوم کا دروازہ ہیں اسی لئے تو علم کی مسندوں کی رونق آپ کے دم قدم سے ہے  ۔

    اسی طرح سیرت میں، کردار میں حضرت مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کی شان ہی نِرالی ہے، بےشُمار خوبیاں، اَنْ گنت اچھے اَوْصاف آپ کی سیرتِ پاک سے سیکھنے کو ملتے ہیں۔ حضرت مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کی ایک بہت اَہَم خوبی، جسے آپ نے اپنا بھی رکھا تھا اور آپ اس کی تعلیم بھی دیا کرتے تھے، وہ ہے: فِکْرِ آخرت۔

    حضرت مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ بہت فِکْرِ آخرت رکھنے والے تھے *قبر و آخرت کو یاد کرنے کے لئے قبرستان جانا*فِکْرِ آخرت میں رونا، رُلانا*ہر وقت آخرت کی کامیابی کے لئے فِکْر مند رہنا*اس کے لئے دُعائیں کرتے رہنا*فِکْرِ آخرت میں ڈُوب کر عبادت کرنا *ساری ساری رات جاگنا*دُنیا سے دُور رہنا*دُنیا کی محبّت سے انتہائی بچنا*اور درس و بیان کے ذریعے، خطبوں میں لوگوں کو آخرت کی تیاری پر اُبھارتے رہنا ، مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کی سیرت کا ایک نمایاں پہلو ہے*بلکہ شیخ جنید بغدادی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں: شَیْخُنَا فِی الْاُصُولِ وَ الْبَلاَءِ عَلِیُّ الْمُرْتَضٰییعنی راہِ طریقت اور بَلا و مصیبت (یعنی آخرت کی بہتری کے لئے دُنیا میں مشکلات برداشت کرنے کے معاملے) میں مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ ہمارے امام ہیں۔([1])

    ہو چشتی قادری یا نقشبندی سہروردی ہو                                  مِلا سب کو ولایت کا انہی کے ہاتھ سے ٹکڑا


     

     



    [1]...  کَشْفُ الْمَحْجُوب، باب السابع فی ذکر ائمتہم من الصحابۃ،صفحہ:87۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کا مختصر تعارُف
    • شانِ مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ
    • پیارے آقا کی مَحُبوب شخصیت
    • عائشہ! ان کی عزّت کرو!
    • پیارے آقا کو زیادہ پیارا کون؟
    • مولٰی علی رَضِیَ اللہُ عنہ اور فِکْرِ آخرت
    • مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہکا ایک معمول
    • آخرت کے چاہنے والے بنو...!!
    • سب سے بڑی حسرت
    • مولیٰ علی کی قبر والوں سے باتیں
    • ہلاکت میں ڈالنے والی 2 چیزیں
    • مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کی نصیحت
    • مغفرت کی طرف دوڑ پڑو!
    • باقِی زندگی انمول ہے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا...!!
    • تجہیز و تکفین ایپلی کیشن
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2دُعائیں اور 2احادیث
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami