• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تزکیۂ نفس arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    تزکیۂ نفس
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہ! اللہ! معلوم ہوا؛ جو اِیْمان اور نیک اَعْمال کے ذریعے نفس کو پاک صاف کرے، اچھے اَخْلاق، اچھی عادات کا عادِی بنائے اس کے لئے جنّت کے باغ ہیں، جن کے نیچے نہریں رواں ہوں گی۔

    تزکیہ نفس بعثت کا بنیادی مقصد ہے

    پیارے اسلامی بھائیو! ہمارے آقا و مولیٰ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم دُنیا میں تشریف لائے، آپ کی تشریف آوری کے بنیادی مقاصِد میں سے ایک مقصد تزکیۂ نفس بھی ہے، اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    كَمَاۤ اَرْسَلْنَا فِیْكُمْ رَسُوْلًا مِّنْكُمْ یَتْلُوْا عَلَیْكُمْ اٰیٰتِنَا وَ یُزَكِّیْكُمْ (پارہ :2  ،سورۂ بقرہ:151)

    ترجَمہ کنز الایمان: جیسے ہم نے تم میں بھیجا ایک رسول تم میں سے کہ تم پر ہماری آیتیں تلاوت فرماتا ہے اور تمہیں پاک کرتا  ۔

      مشہور مفسر قرآن، حکیم الاُمّت مفتی احمد یار خان نعیمی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  فرماتے ہیں: جسمانی، قلبی، روحانی خیالات وغیرہ کی مکمل پاکی کو تزکیہ کہتے ہیں۔([1])  آیتِ کریمہ کا ایک معنیٰ یہ ہے کہ اے لوگو! ہمارے محبوب صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم تمہارے جسموں کو ظاہِری گندگیوں سے پاک فرماتے ہیں کہ تمہیں پاکی کے طریقے سکھاتے ہیں اور تمہارے دِلوں کو گندے اَخْلاق اورعیوب سے اور خیالات کو شرک و کفر سے صاف فرماتے ہیں۔([2])


     

     



    [1]...تفسیر نعیمی،پارہ:1،سورۂ بقرہ،زیر آیت :129،جلد:1،صفحہ:739 ۔

    [2]...تفسیر نعیمی ،پارہ :2،سورۂ بقرہ،زیر آیت:151،جلد:2،صفحہ:65۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • روزہ داروں کا محلّہ
    • (1):پہلے کے مسلمانوں کی روزے سے محبّت
    • ماہِ رمضان کے روزے فرض ہیں
    • روزے کے فائدے اور ثوابات
    • (2):نفس کُشِی کی فضیلت
    • تزکیہ نفس کی فضیلت
    • تزکیہ نفس بعثت کا بنیادی مقصد ہے
    • کامیابی کا اَصْل مِعْیار
    • بادشاہ یا غلاموں کا غلام
    • نفس کا تزکیہ کیسے کریں؟
    • نفس کا زور توڑنے کا بہترین موسَم
    • اَفْضَل ترین عَمَل
    • اجتماعی اعتکاف کی ترغیب
    • تزکیہ نفس کے 3 طریقے
    • (1):خواہشات سے رُکنا
    • (2):نفس پر عِبَادت کا بوجھ ڈالئے!
    • نیک اَعْمَال اپنا لیجئے!
    • نیک عمل نمبر 24 کی ترغیب
    • شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان
    • (3):اللہ پاک سے مدد مانگتے رہئے!
    • علم سیکھنے والے کیلئے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • علم سیکھنے والے کے بقیہ مدنی پھول
    • *وضو سے پہلے کی دُعا
    • بِسْمِ اللہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ۔ (نماز کے احکام، ص۹)
    • ترجَمہ: اللہ کے نام سے شروع، سب خوبیاں اللہ کے لئے ہیں ۔
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami