• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عارضی ٹھکانا arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    عارضی ٹھکانا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جائے گا، پِھر قِیامَت کے دِن جو جہنمی ہیں، وہ جہنّم میں چلے جائیں گے اور آپ اور آپ کی جنّتی اَوْلاد کو دوبارہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جنّت میں داخل کر دیا جائے گا!([1])

    عجیب سُوال، خوبصُورت جواب

    حضرت عبد اللہ بن عبّاس رَضِیَ اللہُ عنہما صحابی رسول ہیں، عِلْمِ تفسیر کے بہت ماہِر(Expert) تھے، آپ کو سُلْطَانُ الْمُفَسِّرِیْن کہا جاتا ہے۔ ایک مرتبہ رُوم کے بادشاہ نے آپ کی طرف خط لکھا اور عجیب سا سُوال پوچھا، اس نے لکھا: جس شخص کے ہاں مہمان(Guest) آئے، کیا اُسے یہ مُنَاسب ہے کہ وہ مہمان کو گھر سے نکال دے؟ (اس کا اِشارہ حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلام کی طرف تھا کہ آپ جنّت میں تھے، پِھر اللہ پاک نے انہیں زمین پر آجانے کا حکم دیا)۔

    جیسے سُوال انوکھا تھا، حضرت عبد اللہ بن عبّاس رَضِیَ اللہُ عنہما نے جواب بھی بہت نِرالا(Unique) دیا، آپ نے اسے جواب میں لکھا: مہمان کو گھر سے نکالنا تو مُنَاسب نہیں ہے، البتہ! جب مہمان گھر آتا ہے تو اسے کہا جاتا ہے: سَفَر کا لباس اُتار کر فریش(Fresh) ہو جائیے! (یعنی مُنہ ہاتھ دھو لیجئے! گرد وغیرہ جھاڑ لیجئے! بیتُ الخلاء کی حاجت ہو تو پُوری کر لیجئے!)، پِھر اطمینان کے ساتھ دسترخوان(Dinning Mat) پر بیٹھئے گا ۔

    اللہ پاک کا حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلام کو جنّت سے زمین پر اُتارنا بھی اسی حیثیت سے تھا (یعنی فرمایا گیا: اے آدم عَلَیْہِ السَّلام ! زمین پر جائیے! آپ کی پُشْت مبارک میں جو اَوْلاد ہے، ان میں جو نالائق ہیں، انہیں وہاں چھوڑئیے! بوجھ اُتار کر آپ اور آپ کی جنّت کے لائق اَوْلاد واپس تشریف لائیے! تب اطمینان کے ساتھ جنّت میں رہیے گا)۔ ([2])


     

     



    [1]...تفسیر نعیمی، پارہ:1، سورۂ بقرۃ، زیر آیت:36، جلد:1، صفحہ:307 خلاصۃً۔

    [2]...نوادر القلیوبی، الحکایۃ الثالثۃ والسبعون، صفحہ:55۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • ایک عوامی غلط فہمی کا اِزالہ
    • عجیب سُوال، خوبصُورت جواب
    • بےدِین ہمیشہ دُشمنی کرتے ہیں
    • عارضی ٹھکانہ
    • میرا دُنیا سے کیا تعلق...؟
    • دُنیا میں مُسَافِر کی طرح رہو!
    • اسلام کا حُسن اور اِلحاد کی بُرائی
    • ایثار و قربانی کا عظیم واقعہ
    • ہر معاملے کی بنیاد فنا پر رکھئے!
    • امیرِ اہلسنت کی نِرالی سوچ
    • سپہ سالار کی اکڑ نکل گئی
    • گھر نہ بنانے کی انوکھی وجہ
    • بیان کا خلاصہ
    • نعت کولیکشن (Naat Collection)موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami