• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایصالِ ثواب کی برکتیں arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    ایصالِ ثواب کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بےشرمی والے کام میں جہاں اور بہت ساری بُرائیاں ہیں، وہیں پیشاب کی چھینٹوں سے خُود کو بچانا بھی بہت دُشوار ہوتا ہے اور عُمُوماً ایسا کرنے والے خُود کو ناپاک چھینٹوں سے بچانے کا لحاظ بھی نہیں کرتے *بعض دفعہW.C(یعنی واش رُوم میں بیٹھنے کی سیٹ) کم گہری لگائی جاتی ہے، اس صُورت میں بھی خصوصاً پاؤں کو ناپاک چھینٹوں سے بچانا دُشْوار ہوتا ہے، جو پاکی ناپاکی کے اَحکام نہیں جانتے یا جو نماز کے عادِی نہیں ہیں، اُن کی عموماً اس جانِب توجہ بھی نہیں جاتی، واش رُوم کے بعد ہاتھ تو دھو ہی لیتے ہیں مگر پاؤں ناپاک کے ناپاک رِہ جاتے ہیں *بلکہ اب تو کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے، بالخصوص ائیر پورٹ (Airport) اور دیگر کئی مقامات پر کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کا مَخْصُوص اِنتظام ہوتا ہے، اس صُورت میں بھی بدن اور کپڑوں کو پیشاب کی ناپاک چھینٹوں سے بچانا سخت دُشْوار کام ہے۔ یاد رکھئے! خُود کو پیشاب کی چھینٹوں سے نہ بچانا سخت گُنَاہ ہے۔ غیب جاننے والے نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: پیشاب سے بچو! عام طَور پر عذابِ قبر اسی وجہ سے ہوتا ہے۔([1])

    عذاب ِ قبر کے 3بنیادی اَسْبَاب

    حضرت قَتَادہ رَضِیَ اللہُ عنہ فرماتے ہیں: ہمیں بتایا گیا ہے کہ عذابِ قبر کو 3 حِصَّوں میں تقسیم کیا گیا ہے (1):ایک تہائی (One Third)عذاب غیبت (2):ایک تہائی عذاب چُغلی (3): اور ایک تہائی عذاب پیشاب (کی چھینٹوں سے خود کو نہ بچانے) کی وجہ سے ہوتا ہے۔([2])

    اللہ پاک ہمیں ان تینوں بلکہ ہر طرح کے گُنَاہ سے بچنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم


     

     



    [1]...سنن الدار قطنی، کتاب الطہارۃ، جلد:1، صفحہ:98، حدیث:458۔

    [2]...موسوعۃ ابن ابی الدنیا، کتاب:الغيبة والنميمة، جلد:4، صفحہ:355، حدیث:52۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قبر پر تَر ٹہنی رکھنے کی برکت
    • حدیثِ پاک سے ملنے والے سبق
    • (1):نگاہِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا کمال
    • تُو زندہ ہے واللہ! تُو زندہ ہے واللہ!
    • (2):2 خطرناک گُنَاہ
    • عذاب ِ قبر کے 3بنیادی اَسْبَاب
    • (3):پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی فوت شدگان پر رحمت
    • پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نمازِ جنازہ ادا فرماتے
    • ایک مسئلے کی وضاحت
    • فوت شدگان پر رحم کیجئے!
    • (1):دُعائے مغفرت کیا کیجئے!
    • فوت شدگان پر رحم کے طریقے
    • دعاؤں کی برکت
    • نُورانی لباس
    • فرشتوں کی ایک سُنّت
    • دُعائے مغفرت سُنّتِ انبیا ہے
    • نیک لوگوں کا ایک وَصف
    • دُعائے مغفرت کی فضیلت
    • (2):ایصالِ ثواب کیجئے!
    • اِیصالِ ثواب کا مطالبہ
    • اِیْصالِ ثواب کی ترغیب
    • کیا فوت شدگان کو ثواب پہنچتا ہے؟
    • ڈوبے جہاز واپس مل گئے
    • مغفرت کا ایک سبب
    • ایصالِ ثواب ادائے مصطفےٰ ہے
    • صحابۂ کرام اور مرحُوْمِیْن کے ساتھ رحمدِلی
    • ایصالِ ثواب کا طریقہ
    • والدین کو ایصالِ ثواب لازمی کیجئے!
    • بیان کا خُلاصہ
    • حضرت لعل شہباز قلندر رَحمۃُ اللہ علیہ کا ذِکْرِ خیر
    • بارش برسنے لگی
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام :ہفتہ وار اجتماع
    • گُنَاہوں بھری زِندگی میں نمایاں انقلاب
    • نعت کولیکشن (Naat Collection)موبائل ایپلی کیشن
    • ایصالِ ثواب کےمدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2دُعائیں اور 2احادیث
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami