• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایصالِ ثواب کی برکتیں arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    ایصالِ ثواب کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    خلاصہ یہ کہ اس نے ملازمین سے کہا: جو جہاز ڈوبے ہیں، وہ میرے نہیں ہو سکتے، تم جہازوں کی تلاش جاری رکھو! چنانچہ خط ملتے ہی ملازموں نے جہاز ڈھونڈنے شروع کر دئیے! آخر جب ساحِل پہنچے تو دیکھا تمام جہاز سامان سمیت صحیح سلامت موجود ہیں۔

    بڑی کی گیارہویں اس سال اس نے                                  مساکینوں کو بخشا مال اس نے

    بھرا کرتا تھا ہر دم شاہ کا دَم                                                                                زباں پر تھا فقط اسمِ اعظم

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    ایصالِ ثواب ادائے مصطفےٰ ہے

    پیارے اسلامی بھائیو!  الحمدللہ! ہمارے آقا ومولیٰ، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو اپنی اُمّت سے بہت پیار ہے، آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے اُمّت کو اِیصالِ ثواب فرمایا۔ حدیثِ پاک میں ہے: پیارے نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے دو مینڈھے ذبح فرمائے، ایک کا ثواب ساری اُمّت کو پہنچایا اور ایک اپنے اور اپنے اَہْلِ بیت کے لئے ذبح فرمایا۔ ([1])

    مغفرت کا ایک سبب

    پیارے اسلامی بھائیو! چونکہ رسولِ ذیشان، مکی مَدَنی سلطان صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو اپنی اُمّت سے بےپناہ پیار ہے، لہٰذا جو شخص اُمّتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم بالخصوص قبر میں اُترجانے والے اُمّتی کو فائدہ پہنچاتا ہے، آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم اس سے بہت خُوش ہوتے ہیں۔ چنانچہ بہت بڑے ولیِ کامِل، حضرت مالک بن دِىنار رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ بیان کرتےہیں کہ مىں جمعہ کی رات تھی، میں  قبرستان مىں گىا تودىکھا وہاں اىک نورچمک رہاہے، مىں نے کہا : لَا اِلٰہَ اِلَّااللہ...!! اىسا لگتا ہے اللہ پاک نے قبرستان والوں کى مغفرت فرمادى ہے۔


     

     



    [1]...ابن ماجہ، کتاب الاضاحی، باب اضاحی رسول اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم، صفحہ:509، حدیث:3222۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قبر پر تَر ٹہنی رکھنے کی برکت
    • حدیثِ پاک سے ملنے والے سبق
    • (1):نگاہِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا کمال
    • تُو زندہ ہے واللہ! تُو زندہ ہے واللہ!
    • (2):2 خطرناک گُنَاہ
    • عذاب ِ قبر کے 3بنیادی اَسْبَاب
    • (3):پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی فوت شدگان پر رحمت
    • پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نمازِ جنازہ ادا فرماتے
    • ایک مسئلے کی وضاحت
    • فوت شدگان پر رحم کیجئے!
    • (1):دُعائے مغفرت کیا کیجئے!
    • فوت شدگان پر رحم کے طریقے
    • دعاؤں کی برکت
    • نُورانی لباس
    • فرشتوں کی ایک سُنّت
    • دُعائے مغفرت سُنّتِ انبیا ہے
    • نیک لوگوں کا ایک وَصف
    • دُعائے مغفرت کی فضیلت
    • (2):ایصالِ ثواب کیجئے!
    • اِیصالِ ثواب کا مطالبہ
    • اِیْصالِ ثواب کی ترغیب
    • کیا فوت شدگان کو ثواب پہنچتا ہے؟
    • ڈوبے جہاز واپس مل گئے
    • مغفرت کا ایک سبب
    • ایصالِ ثواب ادائے مصطفےٰ ہے
    • صحابۂ کرام اور مرحُوْمِیْن کے ساتھ رحمدِلی
    • ایصالِ ثواب کا طریقہ
    • والدین کو ایصالِ ثواب لازمی کیجئے!
    • بیان کا خُلاصہ
    • حضرت لعل شہباز قلندر رَحمۃُ اللہ علیہ کا ذِکْرِ خیر
    • بارش برسنے لگی
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام :ہفتہ وار اجتماع
    • گُنَاہوں بھری زِندگی میں نمایاں انقلاب
    • نعت کولیکشن (Naat Collection)موبائل ایپلی کیشن
    • ایصالِ ثواب کےمدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2دُعائیں اور 2احادیث
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami