• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایصالِ ثواب کی برکتیں arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    ایصالِ ثواب کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اب ذرا تَصَوُّر باندھیئے! * ہم صحابۂ کرام رَضِیَ اللہُ عنہم کو ایصالِ ثواب کرتے ہیں*اَوْلیائے کرام کو اِیصالِ ثواب کے نذرانے بھیجتے ہیں*حُضُور غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی گیارہویں کرتے ہیں*خواجہ حُضُور رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہکی نیاز بنا کرلوگوں میں تقسیم کر کےاس کا ثواب انہیں پہنچاتے ہیں*اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہکی خِدْمت میں ثواب پیش کرتے ہیں، اس پر یہ بزرگ کتنے خوش ہوتے ہوں گے۔ اوریہ ہمار اِیْمان اور یقین ہے کہ جس سے *صحابۂ کرام*اَہْلِ بیتِ اطہار*اَوْلیائے کرام خُوش ہو جائیں،اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!اس کے وارے ہی نیارے ہو جائیں گے۔

    ڈوبے جہاز واپس مل گئے

    ایک تاجِر تھا، جو بحری جہازوں کے ذریعے تجارت کیا کرتا تھا، ایک مرتبہ اس نے سامانِ تجارت سے لدے ہوئے کئی بحری جہاز تجارت کے لئے بھجوائے مگر خُدا کی کرنی ایسی ہوئی کہ وہ سب کے سب جہاز سمندر میں ڈُوب گئے۔ اس کے ملازمین نے اسے خط لکھ کر سب صُورتِ حال بتائی تو اس نے بڑے اطمینان اور یقین کے ساتھ جوابی خط لکھا، اس خط کا مضمون کیا تھا؟ کسی عاشِق نے اسے شعروں کی صُورت میں بیان کیا ہے، اس نے کہا:

    ادا کرتے ہیں شَہ کی گیارہویں ہم                                               ہمیں اس بات کا مُطلق نہیں غم

    اسی بحرِ کرامت کے کرم سے                                                            ہو بیڑا پار اس بَحر اَلَم سے

    تعجب ہے ہمیں لکھتے ہیں یہ کیا                                                       مُزَکّٰی مال کیوں ہو غرق میرا

    طفیلِ نُوح، بہرِ عزّت و جاہ                                                                       جہاز   اپنے   نہ   ڈوبے   ہوں   گے   واللہ([1])


     

     



    [1]... برکات گیارہویں، صفحہ:25-26 خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قبر پر تَر ٹہنی رکھنے کی برکت
    • حدیثِ پاک سے ملنے والے سبق
    • (1):نگاہِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا کمال
    • تُو زندہ ہے واللہ! تُو زندہ ہے واللہ!
    • (2):2 خطرناک گُنَاہ
    • عذاب ِ قبر کے 3بنیادی اَسْبَاب
    • (3):پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی فوت شدگان پر رحمت
    • پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نمازِ جنازہ ادا فرماتے
    • ایک مسئلے کی وضاحت
    • فوت شدگان پر رحم کیجئے!
    • (1):دُعائے مغفرت کیا کیجئے!
    • فوت شدگان پر رحم کے طریقے
    • دعاؤں کی برکت
    • نُورانی لباس
    • فرشتوں کی ایک سُنّت
    • دُعائے مغفرت سُنّتِ انبیا ہے
    • نیک لوگوں کا ایک وَصف
    • دُعائے مغفرت کی فضیلت
    • (2):ایصالِ ثواب کیجئے!
    • اِیصالِ ثواب کا مطالبہ
    • اِیْصالِ ثواب کی ترغیب
    • کیا فوت شدگان کو ثواب پہنچتا ہے؟
    • ڈوبے جہاز واپس مل گئے
    • مغفرت کا ایک سبب
    • ایصالِ ثواب ادائے مصطفےٰ ہے
    • صحابۂ کرام اور مرحُوْمِیْن کے ساتھ رحمدِلی
    • ایصالِ ثواب کا طریقہ
    • والدین کو ایصالِ ثواب لازمی کیجئے!
    • بیان کا خُلاصہ
    • حضرت لعل شہباز قلندر رَحمۃُ اللہ علیہ کا ذِکْرِ خیر
    • بارش برسنے لگی
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام :ہفتہ وار اجتماع
    • گُنَاہوں بھری زِندگی میں نمایاں انقلاب
    • نعت کولیکشن (Naat Collection)موبائل ایپلی کیشن
    • ایصالِ ثواب کےمدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2دُعائیں اور 2احادیث
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami