• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبر کا معاملہ آسان نہیں arrow icon
    • page 34
    book-logo
    book_icon
    قبر کا معاملہ آسان نہیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رمضان کے روزوں کے  فضائل

    اے عاشقانِ رسول!   اَلْحَمْدُ للّٰہ! پھر آمدِ رمضان ہے، نیکیوں کا موسمِ بہار آنے والا ہے۔ آئیے! ترغیب کے لئے رمضان المبارک کے روزوں اور اعتکاف کے چند فضائِل سن لیتے ہیں:مختلف روایات کے مطابق  *روزہ دار کا سونا عبادت ہے * روزہ دار کی دُعا اور عمل مَقبول ہوتا ہے * روزہ دار  کے لئےفرشتے سورج ڈوبنے تک مَغْفرت کی دُعا کرتے رہتے ہیں* روزہ دارکےلئے آسمان کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں* روزہ دار  کو اللہ پاک جنّتی پھل کھلائے گا* روزہ دار  کو اللہ پاک جنّتی شراب سے سیراب کرے گا *روزہ دار  کے لئےقیامت کے دن سونے کا دستر خوان  لگایا جائے گا* روزہ دار  کا روزہ  اس کے پچھلے  گناہوں کا کفارہ بن جائے گا* روزہ دار  کے چہرے کو اللہ پاک جہنم سے 70 سال کی مسافت دُور کر دے گا ۔([1])

    جو نادان کسی شرعی مجبوری کے بغیر روزۂ رمضان چھوڑ دیتا ہے  وہ سَخت گنہگار اور عذابِ نار کا حقدار ہے۔ روایات کے مطابق جو شرعی مجبوری کے بغیر رمضان شریف کا ایک روزہ ضائع کر دے تو اب عُمر بھر روزے رکھتا رہے ، تب بھی اُس چھوڑے ہوئے ایک روزے کی فضیلت نہیں پا سکتا۔([2])

    اللہ پاک اپنے پیارے حبیب صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے صدقے  ہمیں اپنے قَہر وغَضَب سے بچائے، ماہِ رمضان المبارک کے پُورے روزے خوش دِلی سے، ذوق و شوق کے ساتھ رکھنے کی توفیق نصیب فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم   ۔  


     

     



    [1]...فیضان رمضان ، صفحہ:84تا86 ماخوذاً۔

    [2]...فیضان رمضان ، صفحہ:88 تا89 ماخوذاً ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • کثرتِ درود کی ایک برکت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • جہنّم سے چھٹکارے کی رات
    • لوہے کے مُنہ والا شخص
    • سُسرال میں تکبُّر سے بچئے!
    • کرنی کا پھل بھگتنا ہی پڑے گا
    • صندوق میں آگ بھڑک اُٹھی
    • برزخ کسے کہتے ہیں...؟
    • عالَمِ برزخ دنیوی زندگی کا نتیجہ ہے
    • سات سروں والے خوفناک سانپ
    • قبر پہلی منزل ہے
    • گمنام نصیحت کرنے والا
    • قبر کا معاملہ آسان نہیں ہے
    • عذاباتِ قبر کے ہولناک مناظر
    • گُنَاہوں کے عذابات کا نقشہ
    • دردناک عذابات
    • حرام دیکھنے اور سننے کا عذاب
    • قبر جنّت کا باغ یا جہنّم کا گڑھا ہو گی
    • چھپ کر گُنَاہ کرنے کا عذاب
    • گُنَاہ آخر گُنَاہ ہی ہے
    • آج عمل کا وقت ہے
    • آدمی کے دو گھر ہیں
    • قبر کو روشن کرنے والے کام
    • صدقہ قبر کو روشن کرتا ہے
    • عطیات کی ترغیب
    • رمضان کے روزوں کے فضائل
    • اعتکاف کے چند فضائل
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: دَرْس
    • ہوٹل کی زینت بننے والانوجوان
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • مسلمان کی قبر پر جانا سُنت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami