• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبر کا معاملہ آسان نہیں arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    قبر کا معاملہ آسان نہیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جاتا ہے تو قبر اسے کہتی ہے : خوش آمدید تُو مىرى پُشْت پر چلنے والوں مىں سے مجھے محبوب ترىن تھا اور اب تُو مىرے اندر آ گىا ہے، اب تُو مىرا اچھا  سلوک دیکھ ، پھر قبر اس کے لئے حدِ نگاہ تک کشادہ (Wide) ہو جاتى ہے اور اس کے لئے جنّت کا دروازہ کھول دیا جاتا ہے اور جب کوئى گنہگار یا کافر شخص دفن کیا جاتا ہے تو قبر کہتی ہے : تجھے کوئی مرحبا نہیں ، تُو مىرى پشت پر چلنے والوں مىں مىرے نزدىک بدترىن شخص تھا اور اب تُو مىرے اندر آ گىا ہے، اب اپنے ساتھ میرا برتاؤ دیکھ! پھر قبر اس پر اپنا گھىرا  تنگ کر دیتی ہے اور اس کى پسلىاں اىک دوسرے مىں پىوست ہو جاتى ہىں۔ مزید فرمایا: اللہ پاک اس پر 70 ہزار اژدھے (یعنی بڑے سانپ)مقرر فرما دیتا ہے اگر ان مىں سے کوئى اىک بھى زمىن پر پُھنکار(یعنی پھونک مار) دے تو رہتی دنیا تک کبھى  کچھ بھی نہ اُگے ، وہ اَژدھے اس مُردے کو تاقىامت ڈستے رہیں گے۔راوى کہتے ہىں: آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرماىا:اِنَّمَا الْقَبْرُ رَوْضَةٌ مِّنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ اَوْحُفْرَةٌ مِّنْ حُفَرِ النَّار ىعنى قبر جنّت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے ىا جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا۔([1])

    گناہگار ہوں میں لائقِ جہنَّم ہوں                                                            کرم سے بخش دے مجھ کو نہ دے سزا یاربّ !

    بُرائیوں پہ پَشَیماں ہوں رَحم فرمادے                              ہے تیرے قَہر پہ حاوی تری عطا یاربّ!

    گناہ بے عدد اور جُرم بھی ہیں لاتعداد                                      مُعاف کردے نہ سہ پاؤں گا  سزا یاربّ!

    میں کر کے توبہ پلٹ کر گناہ کرتا ہوں                                حقیقی توبہ کا کر دے شَرَف عطا یاربّ! ([2])


     

     



    [1]...   ترمذی ،  کتاب صفۃ القیامۃ، صفحہ:584، حدیث:2460 ۔

    [2]...وسائلِ بخشش، صفحہ:78 ملتقطاً ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • کثرتِ درود کی ایک برکت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • جہنّم سے چھٹکارے کی رات
    • لوہے کے مُنہ والا شخص
    • سُسرال میں تکبُّر سے بچئے!
    • کرنی کا پھل بھگتنا ہی پڑے گا
    • صندوق میں آگ بھڑک اُٹھی
    • برزخ کسے کہتے ہیں...؟
    • عالَمِ برزخ دنیوی زندگی کا نتیجہ ہے
    • سات سروں والے خوفناک سانپ
    • قبر پہلی منزل ہے
    • گمنام نصیحت کرنے والا
    • قبر کا معاملہ آسان نہیں ہے
    • عذاباتِ قبر کے ہولناک مناظر
    • گُنَاہوں کے عذابات کا نقشہ
    • دردناک عذابات
    • حرام دیکھنے اور سننے کا عذاب
    • قبر جنّت کا باغ یا جہنّم کا گڑھا ہو گی
    • چھپ کر گُنَاہ کرنے کا عذاب
    • گُنَاہ آخر گُنَاہ ہی ہے
    • آج عمل کا وقت ہے
    • آدمی کے دو گھر ہیں
    • قبر کو روشن کرنے والے کام
    • صدقہ قبر کو روشن کرتا ہے
    • عطیات کی ترغیب
    • رمضان کے روزوں کے فضائل
    • اعتکاف کے چند فضائل
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: دَرْس
    • ہوٹل کی زینت بننے والانوجوان
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • مسلمان کی قبر پر جانا سُنت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami