• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عِبْرت کے نمونے arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    عِبْرت کے نمونے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کر حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام     نے فرمایا: اے غُلام! میں وہی ہوں، جسے اللہ پاک نے خلیل بنایا ہے۔ اللہُ اکبر! یہ سُن کر تو اس غُلام کی خوشی کی کوئی انتہا نہ رہی، جیسے کہتے ہیں:

    وہ آئے ہمارے گھر خُدا کی قدرت ہے   کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں

    وہ دِل ہی دِل میں اپنی قسمت پر فخر کر  رہا تھا، چنانچہ اس نے خوشی اور حیرت کے ملے جُلے جذبات میں پوچھا: کیا واقعی آپ ہی  خلیل اللہ ہیں؟ فرمایا: ہاں! میں ہی خلیلُ اللہ ہوں۔ بس اتنا سننا تھا کہ وہ غُلام بےہوش ہو کر گِرا اور اسی وقت اس کا دَم نکل گیا۔ روایت میں ہے: اس وقت آسمان سے ایک نُور اترا، اس نُور نے خوش نصیب غُلام کی لاش کو ڈھانپ لیا، جب وہ نُور چھٹا تو خبر نہیں کہ اس کی لاش کو آسمان پر اُٹھا لیا گیا یا زمین میں دفن کر دیا گیا۔

    (2):پِھر حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام     آگے روانہ ہوئے، چلتے چلتے آپ ایک پہاڑ پر پہنچے، وہاں ایک گھر تھا، جس کے دو دروازے تھے، آپ عَلَیْہِ السَّلام     اندر داخِل ہوئے، اندر ایک تخت تھا،اس کے اُوپَر کسی کی لاش رکھی تھی۔ اس کے اُوپَر 70 حُلّے(خوبصُورت کپڑے) ڈلے ہوئے تھے، سَر کے پاس ایک تختی رکھی تھی، حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام     نے  اس تختی کو پڑھا تو اس پر لکھا تھا: میں شَدَّاد بن عاد ہوں* میں ایک ہزار سال زِندہ رہا*میں نے ایک ہزار لشکروں کو شکست دِی *میں نے ہی شہرِ اِرَم بنایا۔مگر افسوس!جب میری موت کاوقت آیا تو میری سب تدبِیرَیں جواب دے گئیں*میں نے دُنیا بھر سے اَطِبَّا (ڈاکٹروں)  کو اپنے محل میں جمع کیامگر اُن میں سے کوئی بھی موت کو ٹال نہ سکا، پس جس نے مجھے دیکھا، اسے دُنیا کےدھوکے میں نہیں آنا چاہئے۔اے لوگو! خُود پر دُنیا کے دروازے تنگ رکھو! *تم اتنی بادشاہت کے مالِک نہیں ہو، جس کا میں مالِک تھا*تم اتنا عرصہ زندہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دو عجیب واقعات
    • (1):ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام کی شان و عظمت
    • محبوب صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا وسیلہ کام آ گیا
    • (2):شدَّاد کی جنّت
    • دُنیا تو ہے اِک دھوکا
    • پچھلی قوموں کے عبرتناک انجام
    • بادشاہوں کی کھوپڑیاں
    • دُنیا مقامِ عبرت ہے
    • حضرت خضر عَلَیْہِ السَّلام اور انوکھا عجوبہ
    • کامیاب کون ہوتا ہے
    • عِبْرت لینے کی ترغیب
    • نگاہِ عبرت سے متعلق اَوْلیائے کرام کے فرامین
    • جہنم کی گرمی کیسے برداشت کر پائیں گے
    • ہر گھر نشانِ عبرت ہے
    • گھر بنانا تھا، دِیوار بنا بیٹھے
    • امام حسن بصری رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی نصیحت
    • قبر کا جواب
    • قبرستان میں حاضِری دیا کیجئے!
    • شعبان المعظم کے روزوں کے فضائل
    • شَعْبَانُ الْمُعَظَّم کے چند فضائل
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • فیشن پرست کی زِندگی میں بہار آ گئی
    • ”کلامِ رضا“ موبائل ایپلی کیشن
    • عمامہ شریف پہننا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک، 2 دُعائیں اور 2 اَحَادِیثِ مُبارَکہ
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیثِ مُبارَکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami