• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عِبْرت کے نمونے arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    عِبْرت کے نمونے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    گھر بنانا تھا، دِیوار بنا بیٹھے

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ دُنیا مقامِ عبرت ہے، یہاں جگہ جگہ عِبْرت کے نشان موجود ہیں، کہتے ہیں: جو عِبْرت لیتا نہیں ہے، اسے نشانِ عِبْرت بنا دیا جاتا ہے۔ اس لئے ہمیں چاہئے کہ یہاں دِل نہ لگائیں، عِبْرت لیں، نصیحت حاصِل کریں اور آخرت کی تیاری شروع کر دَیں۔ ایک شاعِر نے بڑی خوبصُورت بات کہی، لکھتا ہے:

    اس جہانِ رنگ و بُو میں آ کر

    گھر بنانا تھا، دِیوار بنا بیٹھے

    مفہوم:گھر اسے کہتے ہیں: جہاں کوئی رہتا ہو اور دِیوار ایک رُکاوٹ ہوتی ہے۔ مطلب یہ ہے کہ ہمارا اس دُنیا میں آنے کا مقصد یہ تھا کہ ہم اپنے دِل کو پاک کرتے، اس دِل کو محبّتِ اِلٰہی کا گھر بناتے مگر افسوس! ہم نے تو اپنے اور قُرْبِ اِلٰہی کے درمیان دِیوارَیں کھڑی کر لی ہیں، حِرْص، ہَوَس، دُنیا کی محبّت، دُنیا کی فِکْر، آخرت سے بےفِکْری، غفلت وغیرہ یہ سب دِیواریں ہیں، جو ہمیں قُرْبِ اِلٰہی سے، اللہ پاک کی محبّت سے روکتی ہیں۔

    مقامِ پرورشِ آہ و نالہ ہے یہ چمن

    نہ سیرِ  گل  کے  لئے  ہے  نہ  آشیاں  کے  لئے([1])

    وضاحت: آہ و نالہ کا مطلب: عشق۔ یعنی ہم اس دُنیا میں سیر و تفریح کے لئے نہیں آئے، یہاں گھر،کوٹھیاں، بنگلے بنانے کے لئے نہیں آئے بلکہ یہ دُنیا مقامِ پرورشِ آہ و نالہ ہے یعنی ہم یہاں اس لئے ہیں تاکہ اپنے دِل میں اللہ پاک کی مَحبّت کو پروان چڑھائیں، دِن بہ دِن اس مَحبّت میں اِضافہ ہی کرتے چلے جائیں۔ اس کام کے لئے ہم اس دُنیا میں آئے ہیں۔


     

     



    [1]...كلياتِ اقبال،بالِ جبریل، صفحہ:379 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دو عجیب واقعات
    • (1):ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام کی شان و عظمت
    • محبوب صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا وسیلہ کام آ گیا
    • (2):شدَّاد کی جنّت
    • دُنیا تو ہے اِک دھوکا
    • پچھلی قوموں کے عبرتناک انجام
    • بادشاہوں کی کھوپڑیاں
    • دُنیا مقامِ عبرت ہے
    • حضرت خضر عَلَیْہِ السَّلام اور انوکھا عجوبہ
    • کامیاب کون ہوتا ہے
    • عِبْرت لینے کی ترغیب
    • نگاہِ عبرت سے متعلق اَوْلیائے کرام کے فرامین
    • جہنم کی گرمی کیسے برداشت کر پائیں گے
    • ہر گھر نشانِ عبرت ہے
    • گھر بنانا تھا، دِیوار بنا بیٹھے
    • امام حسن بصری رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی نصیحت
    • قبر کا جواب
    • قبرستان میں حاضِری دیا کیجئے!
    • شعبان المعظم کے روزوں کے فضائل
    • شَعْبَانُ الْمُعَظَّم کے چند فضائل
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • فیشن پرست کی زِندگی میں بہار آ گئی
    • ”کلامِ رضا“ موبائل ایپلی کیشن
    • عمامہ شریف پہننا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک، 2 دُعائیں اور 2 اَحَادِیثِ مُبارَکہ
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیثِ مُبارَکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami