Share this link via
Personality Websites!
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد
اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
یَاوَاحِدُ
جس کو اکیلے میں ڈر لگتا ہو وہ تنہائی میں یَاوَاحِدُ 1ہزار 1 بار پڑھ لےاِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! اُس کے دل سے خوف جاتا رہے گا۔ ([1])اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami