• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِمامِ اعظم رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی مُبارک عادات arrow icon
    • page 30
    book-logo
    book_icon
    اِمامِ اعظم رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی مُبارک عادات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اے عاشقانِ رسول ! * حُضُور نبیِ پاک صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ہررات کئی بار مسواک کرتے تھے، ہر بار سوتے وقْت بھی اور بیدار ہوتے وقْت بھی * بغیر اچھی نیت کے مِسواک کرنے سے طَبْعی فوائد(Physical Benefits) تو حاصِل ہوں گے مگر ثواب نہیں ملے گا، مثلاً وُضُو کے لئے مِسواک کرنا ہو تو یوں تین نیتیں کر لیجئے: رِضائے اِلہٰی، سُنت کی ادائیگی اور ذِکرودُرُود کے لئے مُنہ کو پاکیزہ کرنے کی غرض سے مِسواک کروں گا * مشائخِ کرام فرماتے ہیں:جو شخص مِسواک کا عادی ہومرتے وقْت اسے کلمہ پڑھنا نصیب ہو گا * حضرت عبد اللہ ابن عباس رَضِیَ اللہ عنہما سے روایت ہے کہ مِسواک میں 10 خوبیاں(Qualities) ہیں: مُنہ صاف کرتی، مسوڑھے(Gums) مضبوط بناتی ہے، نظر تیز کرتی، بلغم(Phlegm) دُور کرتی ہے، مُنہ کی بد بو ختم کرتی ہے، سُنَّت کے موافق ہے، مسواک کرنے والے سے فِرشتے خوش ہوتے ہیں، مسواک کرنے سے ربّ راضی ہوتا ہے، مسواک نیکی بڑھاتی اور معدہ(Stomach) دُرُست کرتی ہے * مِسواک سیدھے ہاتھ میں اس طرح لیجئےکہ چھوٹی اُنگلی اس کے نیچے اور بیچ کی تین اُنگلیاں اُوپراور انگوٹھا سرے پر ہو * مسواک جب نا قابلِ استعمال ہو جائے تو پھینک مت دیجئے کہ یہ سنت ادا کرنے کا آلہ ہے، احتیاط سے کسی جگہ رکھ دیجئے یا دفن کر دیجئے یا پتھر وغیرہ وزن باندھ کر سمندر میں ڈبو دیجئے۔([1])

    یاد رہے!روزے کی حالت میں بھی مسواک کر نا سنت ہے،البتہ مسواک چبانے سے ریشے چھوٹیں یا مزہ محسوس ہو تو ایسی مسواک نہیں کرنی چاہئے۔ ([2])

    مختلف سنتیں سیکھنے کے لئے مکتبۃ المدینہ کی کتاببہارِ شریعت جلد:3 سے حِصَّہ 16اور امیرِ اہلسنت حضرت مولانا محمد الیاس قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا 91 صفحات کا رسالہ


     

     



    [1]... 550 سنتیں اور آداب، صفحہ:47-50۔

    [2]...فتاویٰ رضویہ،جلد:10،صفحہ:511۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حنفیوں کے لئے عظیم الشان بشارت
    • اولیاء پر الہام ہوتا ہے
    • وحی اور الہام میں فرق
    • اِمامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا مختصر تعارف
    • اِمامِ اعظم کا حلیہ مبارک
    • نعمان نام کی وضاحت
    • ہر نماز کے بعد دُعا کیا کیجئے!
    • اِمامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ تابعی ہیں
    • ایک اَہَم وضاحت
    • چاروں اَئمہ برحق ہیں
    • اِمامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی علمی شان
    • ابوحنیفہ کتنا اچھا آدمی ہے...!!
    • اِمامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی چند مُبارَک عادات
    • اِمامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی پاکیزہ عادات
    • غیبت سے دُور رہتے تھے
    • غیبت سے متعلق 2 احادیث
    • 10 ہزار میں نے مُعاف کئے
    • تنگ دست کو مہلت دینے کے فضائل
    • دشمن کے لئے دعا فرمائی
    • حسنِ سلوک کے فضائل
    • پوری پوری رات عبادت
    • شعبان المعظم کے چند عبادات
    • (1): درود کی کثرت
    • (2):تلاوت کرنا
    • (3):نفل روزے
    • نفل روزوں کے مختصر فضائل
    • (4):استغفار کی کثرت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: دَرْس
    • ہوٹل کی زینت بننے والانوجوان
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • مسواک کرنے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک، 2 دُعائیں اور 2 اَحَادِیثِ مُبارَکہ
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیثِ مُبارَکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami