• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِمامِ اعظم رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی مُبارک عادات arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    اِمامِ اعظم رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی مُبارک عادات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کون لوگ ہیں؟ کہا:یہ لوگوں کا گوشت کھاتے (یعنی غیبت کرتے)تھے اور اُن کی عزّت خراب کرتے تھے۔([1])

    غیبت کی تفصیلی معلومات کے لئے امیر اہلسنت  مولانا الیاس عطار قادری دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ کی کتاب غیبت کی تباہ کاریاں کا مطالعہ کیجئے، درس دیجئے۔ یہ کتاب مکتبۃ المدینہ سے قیمتاً خریدیں یا پھر Islamic eBooks Library سے فری میں ڈاؤن لوڈ کر لیں۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    10 ہزار میں نے مُعاف کئے

    پیارے اسلامی بھائیو! اِمامِ اعظم امام ابوحنیفہ رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ بہت سخی تھے، آپ کی عادت مبارک تھی کہ * جتنا مال اپنے اَہْل و عیال پر خرچ کرتے، اتنا ہی صدقہ کرتے * جب کوئی نیا کپڑا پہنتے تو اسی قیمت کا کپڑا علما کو بھی خرید کر دیتے * جب آپ کے سامنے کھانا رکھا جاتا تو جتنا خُود کھاتے، اتنا ہی کھانا کسی غریب کو بھی کھلایا کرتے تھے۔([2])

    ایک مرتبہ آپ سے کسی نے 10 ہزار (دِرْہَم یا دِینار یعنی سونے یا چاندی کے سکّے) قرض لئے، شاید بیچارہ غریب تھا، واپس لوٹا نہ سکا، وعدے کی مُدَّت گزر گئی۔ ایک دِن یُوں ہوا کہ اِمامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کہیں تشریف لے جا رہے تھے، سامنے سے وہی شخص آتا ہوا دکھائی دیا۔ جیسے ہی اس نے آپ کو دیکھا تو ڈر کر راستہ بدل لیا۔ اب جس گلی میں وہ داخِل ہوا تھا، وہ دوسری طرف سے بند تھی۔ اِمامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ بھی پیچھے تشریف لے گئے اور پوچھا: مجھے دیکھ کر ڈر کیوں گئے؟ عرض کیا: میں نے آپ کا قرض لوٹانا ہے، وعدے کا وقت گزر چکا ہے، مجھے


     

     



    [1]...ابوداؤد، کتاب الادب، باب فی الغیبۃ، صفحہ:765، حدیث:4878۔

    [2]...تاریخِ بغداد،جلد:13،صفحہ:356 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حنفیوں کے لئے عظیم الشان بشارت
    • اولیاء پر الہام ہوتا ہے
    • وحی اور الہام میں فرق
    • اِمامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا مختصر تعارف
    • اِمامِ اعظم کا حلیہ مبارک
    • نعمان نام کی وضاحت
    • ہر نماز کے بعد دُعا کیا کیجئے!
    • اِمامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ تابعی ہیں
    • ایک اَہَم وضاحت
    • چاروں اَئمہ برحق ہیں
    • اِمامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی علمی شان
    • ابوحنیفہ کتنا اچھا آدمی ہے...!!
    • اِمامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی چند مُبارَک عادات
    • اِمامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی پاکیزہ عادات
    • غیبت سے دُور رہتے تھے
    • غیبت سے متعلق 2 احادیث
    • 10 ہزار میں نے مُعاف کئے
    • تنگ دست کو مہلت دینے کے فضائل
    • دشمن کے لئے دعا فرمائی
    • حسنِ سلوک کے فضائل
    • پوری پوری رات عبادت
    • شعبان المعظم کے چند عبادات
    • (1): درود کی کثرت
    • (2):تلاوت کرنا
    • (3):نفل روزے
    • نفل روزوں کے مختصر فضائل
    • (4):استغفار کی کثرت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: دَرْس
    • ہوٹل کی زینت بننے والانوجوان
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • مسواک کرنے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک، 2 دُعائیں اور 2 اَحَادِیثِ مُبارَکہ
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیثِ مُبارَکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami