• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • درود و سلام کے فضائل arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    درود و سلام کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    درودِ پاک پڑھنے کی تعداد کے تعلق سے اقوالِ بزرگانِ دین

    (1)حضرت عَلّامہ یُوسُف نبہانیرَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ ایک بُزرگ کاقول نقل کرتے ہوئے فرماتے ہیں: کثرت سے درودِ پاک پڑھنے کی کم اَز کم مقدار روزانہ350باردن میں  اور ہر رات میں350 باردُرُودِ پاک پڑھنا ہے ۔ (افضلُ الصَّلوات علٰی سیِّد السَّادات، ص۳۰)

    (2)حضرت امام عبدالوہَّاب شَعْرَانیرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ’’کَشْفُ الْغُمَّہ‘‘میں بعض علمائے کرام  کا قول نقل فرماتے ہیں:سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ پر کثرت سے دُرُود شریف کی کم از کم تعداد ہر رات700باراورہردن700بارہے۔(کشْفُ الغُمَّۃ،باب جامع لفضائل الذکر بجمیع انواعہ…الخ،۱/۳۲۷)

    (3)مشہور محدث حضرت شیخ عبدالحق مُحدِّث دِہْلَوِیرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ فرماتے ہیں: روزانہ  کم از کم ایک ہزار(1000)مرتبہ دُرُود شریف ضَرور پڑھئے ورنہ500 کو کافی سمجھئے۔ بعض بُزرگوں نے روزانہ300اور بعض نے نمازِ فَجْر وعَصْر کے بعد200،200 پڑھنے کو فرمایا ہے۔کچھ سوتے وَقْت بھی پڑھنےکی عادت ڈالئے۔‘‘مزید فرماتے ہیں:’’روزانہ کم از کم 100بار دُرُود پاک تو ضَرور پڑھنا چاہیے۔ ’’بعض  دُرُود شریف کے ایسے صیغے ہیں (مَثَلاً ”صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ“)جن کے پڑھنے سے1000کا عدد آسانی سے اور جلد پورا ہوجاتا ہے۔  (اگراُسی کو وظیفہ بنالیا جائے)اور وَیسے بھی جو کثرت سے  دُرُودِ پاک پڑھنے کا عادی ہوتا ہے اُس پر وہ آسان ہوجاتا ہے۔بہرحال جو عاشقِ رسول ہوتا ہے اُسے  دُرُود و سلام پڑھنے سے وہ لَذَّت و مٹھاس حاصل ہوتی ہے جو اُس کی رُوح کو قُوَّت پہنچاتی ہے۔(جذبُ القلوب ص ۲۳۱،۲۳۲ ملخصاً)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • شعبان میرا مہینا ہے
    • جہنم سے آزادی کا پروانہ
    • دُرُود وسلام کاحکم بغیر کسی قید کےہے
    • درودِ پاک پڑھنے کی تعداد کے تعلق سے اقوالِ بزرگانِ دین
    • جہاز ڈوبنے سے بچ گیا
    • نیک عمل نمبر 8 کی ترغیب
    • شعبہ رابطہ بالعلما
    • ذکرودرود کے مدنی پھول
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • ( اعلان :)
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ذکر و درود کے بقیہ مدنی پھول
    • *گھر سے نکلتے وقت کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami