• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معراجِ مصطفےٰ میں سیکھنے کی باتیں arrow icon
    • page 37
    book-logo
    book_icon
    معراجِ مصطفےٰ میں سیکھنے کی باتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پہلے دیکھ لیجئے کہ پینے کی شئے میں کوئی نقصان دہ چیز تو نہیں ہے * پی چکنے کے بعد اَلْحَمْدُ لِلّٰہ کہئے * امام محمد بن محمد بن محمد غزالی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں : بِسْمِ اللہ پڑھ کر پینا شروع کرے ، پہلی سانس کے آخِر میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِدوسرے کے بعد اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْن اور تیسرے سانس کے بعد اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیمپڑھے۔ یہ ایک اچھا کام ہے ، نہ بھی کیا تو حرج نہیں اور شروع میں بِسْمِ اللہ اور خَتْم پر اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ کہنے سے بھی سُنَّت ادا ہو جائے گی * گلاس میں بچے ہوئے مسلمان کے صاف ستھرے جھوٹے پانی کو قابِلِ استعمال ہونے کے باوُجُود خوامخواہ نہیں پھینکنا چاہئے * منقول ہے : سُؤْرُ الْمُؤْمِنِ شِفَاءٌ یعنی مسلمان کے جھوٹے میں شِفَا ہے * پی لینے کے چند لمحوں بعد خالی گلاس کو دیکھیں گے تو اس کی دیواروں سے بِہ کر چند قطرے پیندے میں جمع ہو چکے ہوں گے ، انہیں بھی پی لیجئے۔ ( [1] )

    مختلف سنتیں اور آداب سیکھنے کے لئے مکتبۃ المدینہ کی کتاب بہارِ شریعت جلد : 3 ، حِصّہ : 16 اور امیر اہلسنت مولانا محمد الیاس قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا 91صفحات کارسالہ 550 سنتیں اور آداب خرید فرمائیے اور پڑھئے ! سنتیں سیکھنے کا ایک ذریعہ دعوتِ اسلامی کے قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سُنّتوں بھرا سفر بھی ہے

    آؤ مدنی قافلے میں ہم کریں مل کر سفر                                سنتیں سیکھیں گے اِس میں ان شاء اللہ سر بسر

    مجھ کو جذبہ دے سفر کرتا رہوں پَروَردگار            سنتوں کی تربیت کے قافِلے میں بار بار ( [2] )

    اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔

    اٰ مِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب !                                                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد



    [1]...550 سنتیں اور آداب ، صفحہ : 16۔

    [2]...وسائل بخشش ، صفحہ : 635۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • واقعہ معراج کا خلاصہ
    • سفرِ معراج میں سیکھنے کی باتیں
    • ( 1 ) : فطرت پر قائِم رہئے !
    • فطرت کسے کہتے ہیں ؟
    • ہر انسان فطرت پر پیدا ہوتا ہے
    • سمندر میں اُمِّید کس سے لگائی... ! !
    • فطرت کی باتیں
    • داڑھی منڈوں سے آقا کی نفرت
    • ( 2 ) : سفرِ معراج سفرِ عِلْمِ دِین
    • شش جہت سے تم وَراء ہو
    • کیا عِلْم دیا ؟ کتنا دِیا ؟
    • عِلْمِ دِین کے لئے سَفَر کیجئے !
    • مدنی قافلوں میں سَفَر کیا کیجئے !
    • ( 3 ) : سفرِ معراج اور درسِ بندگی
    • پیارے آقا کی ایک خصوصیت
    • شانِ عبدیّتِ مصطفےٰ
    • بندگی کے چند ایک آداب
    • بندگی کے چند آداب
    • بخشش کا ایک سبب
    • ( 3 ) : صِرْف رَبّ کے ہو جاؤ !
    • سَفَرِ معراج کا پیارا تحفہ
    • سَر کچلنے کی سزا
    • قضا نمازوں کا طریقہ رسالے کا تعارف
    • عطیات کی ترغیب
    • 27رجب کے روزے کی ترغیب
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • گناہوں بھری زِندگی میں بہار آگئی
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • پانی پینے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami