• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معراجِ مصطفےٰ میں سیکھنے کی باتیں arrow icon
    • page 30
    book-logo
    book_icon
    معراجِ مصطفےٰ میں سیکھنے کی باتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اس آیت کے تحت تفسیر صراط الجنان میں ہے : تم کس وجہ سے اللہ پاک کی راہ میں خرچ نہیں کر رہے حالانکہ آسمانوں اور زمین سب کامالک اللہ پاک ہی ہے وہی ہمیشہ رہنے والا ہے جبکہ تم ہلاک ہوجاؤ گے اور تمہارے مال اسی کی مِلکِیَّت میں رہ جائیں گے اور تمہیں خرچ نہ کرنے کی صورت میں ثواب بھی نہ ملے گا ، تمہارے لئے بہتر یہ ہے کہ تم اپنا مال اللہ پاک کی راہ میں خرچ کر دو تاکہ ا س کے بدلے ثواب پا سکو۔ ( [1] )

     معلوم ہوا؛ راہِ خُدا میں خرچ کرنے میں ہمارا ہی فائدہ ہے۔ ہم اگر دِین کی مالِی خِدْمت چھوڑ دیں گے تو مسجدیں کیسے بن سکیں گی ؟ لاکھوں حُفّاظ کیسے تیار ہو پائیں گے ؟ ہزاروں عُلمائے کرام ، 80 سے زائد دِینی شعبے کیسے کام کر پائیں گے ؟ الحمد للہ ! دعوتِ اسلامی دِین کی خدمت کر رہی ہے ، دعوتِ اسلامی مسجد بناؤ تحریک بھی ہے ، دعوتِ اسلامی مسجد بھرو تحریک بھی ہے اور اللہ پاک کے فَضْل سے دعوتِ اسلامی ایمان بچاؤ تحریک بھی ہے۔ دعوتِ اسلامی ہماری نسلوں ( Generations ) کو بچا رہی ہے ، گھر گھر میں نیکی کی دعوت پہنچا کر گھروں کو اَمن کا گہوارہ بنا رہی ہے۔ ہم دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیں گے تو ان شاء اللہ الْکَرِیْم ! اس کا فائدہ ہمیں اور ہماری نسلوں کو ہی ہو گا۔ لہٰذا ہمّت کیجئے ! دِل کھول کر راہِ خُدا میں خرچ کیجئے ! دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیجئے ! اللہ پاک نے چاہا تو دِین و دُنیا کی برکتیں نصیب ہوں گی۔ اللہ پاک ہمیں خِدْمتِ دین کی توفیق نصیب فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم

    دعوتِ اسلامی کی قَیُّوم ، سارے جہاں میں مچ جائے دُھوم

    اس پہ فِدا ہو بچہ بچہ یااللہ ! مری جھولی بھر دے

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                   صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...تفسیر صراط الجنان ، پارہ : 27 ، سورۂ حدید ، زیرِ آیت : 10 ، جلد : 9 ، صفحہ : 721۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • واقعہ معراج کا خلاصہ
    • سفرِ معراج میں سیکھنے کی باتیں
    • ( 1 ) : فطرت پر قائِم رہئے !
    • فطرت کسے کہتے ہیں ؟
    • ہر انسان فطرت پر پیدا ہوتا ہے
    • سمندر میں اُمِّید کس سے لگائی... ! !
    • فطرت کی باتیں
    • داڑھی منڈوں سے آقا کی نفرت
    • ( 2 ) : سفرِ معراج سفرِ عِلْمِ دِین
    • شش جہت سے تم وَراء ہو
    • کیا عِلْم دیا ؟ کتنا دِیا ؟
    • عِلْمِ دِین کے لئے سَفَر کیجئے !
    • مدنی قافلوں میں سَفَر کیا کیجئے !
    • ( 3 ) : سفرِ معراج اور درسِ بندگی
    • پیارے آقا کی ایک خصوصیت
    • شانِ عبدیّتِ مصطفےٰ
    • بندگی کے چند ایک آداب
    • بندگی کے چند آداب
    • بخشش کا ایک سبب
    • ( 3 ) : صِرْف رَبّ کے ہو جاؤ !
    • سَفَرِ معراج کا پیارا تحفہ
    • سَر کچلنے کی سزا
    • قضا نمازوں کا طریقہ رسالے کا تعارف
    • عطیات کی ترغیب
    • 27رجب کے روزے کی ترغیب
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • گناہوں بھری زِندگی میں بہار آگئی
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • پانی پینے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami