• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معراجِ مصطفےٰ میں سیکھنے کی باتیں arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    معراجِ مصطفےٰ میں سیکھنے کی باتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    * دُنیا بھر میں دِین کا پیغام عام کرنے کیلئے لاکھوں عاشقانِ رسول مدنی قافلے کی صُورت میں مُلْک مُلْک ، شہر شہر ، گاؤں گاؤں جا تے اور نیکی کی دعوت عام کرتے ہیں * مدنی قافلوں کی برکت سے کئی کافِر کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو چکے ہیں * لاکھوں کی زِندگی میں نیکیوں کی بہار آئی ہے * الحمد للہ ! 3 دِن ، 12 دِن ، 1 ماہ اور 12 ماہ کے قافلے سَفَر کرتے رہتے ہیں۔آپ بھی مدنی قافلے میں سَفَر کیا کیجئے ! ان شاء اللہ الْکَرِیْم ! بہت برکتیں ملیں گی * مدنی قافلے میں فرض عِلْمِ دِین سکھایا جاتا ہے * سنتیں سکھائی جاتی ہیں * تہجد پڑھنے کی سعادت ملتی ہے * نیکی کی دعوت عام کرنے کا موقع ملتا ہے * قافلے کی برکت سے دُعائیں پُوری ہونے * مشکلات ٹلنے * بیماریوں سے شِفا ملنے کے بھی سینکڑوں واقعات ہیں * ایسا بھی ہوا کہ مدنی قافلے میں سَفَر کرنے والے عاشقانِ رسول کی حوصلہ افزائی کیلئے پیارے آقا ، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے کرم فرمایا ، خواب میں تشریف لائے اور شرکائے قافلہ کو دیدار کا جام پلا دیا۔ ہم مدنی قافلے میں سَفَر کریں ، کیا معلوم ہم پر بھی کرم ہو جائے۔

    آؤ مَدَنی قافِلے میں ہم کریں مل کر سفر

    سنّتیں سیکھیں گے اس میں ان شاء اللہ سر بسر

    تیس تیس اور بارہ بارہ دن کے مدنی قافِلے

    میں سفر کرتے رہو جب بھی تمہیں موقع ملے

    مجھ کو جذبہ دے سفر کرتا رہوں پروَردگار

    سُنّتوں     کی      تربیت      کے     قافلے      میں     بار   بار ( [1] )

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                                                صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...وسائلِ بخشش ، صفحہ : 635۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • واقعہ معراج کا خلاصہ
    • سفرِ معراج میں سیکھنے کی باتیں
    • ( 1 ) : فطرت پر قائِم رہئے !
    • فطرت کسے کہتے ہیں ؟
    • ہر انسان فطرت پر پیدا ہوتا ہے
    • سمندر میں اُمِّید کس سے لگائی... ! !
    • فطرت کی باتیں
    • داڑھی منڈوں سے آقا کی نفرت
    • ( 2 ) : سفرِ معراج سفرِ عِلْمِ دِین
    • شش جہت سے تم وَراء ہو
    • کیا عِلْم دیا ؟ کتنا دِیا ؟
    • عِلْمِ دِین کے لئے سَفَر کیجئے !
    • مدنی قافلوں میں سَفَر کیا کیجئے !
    • ( 3 ) : سفرِ معراج اور درسِ بندگی
    • پیارے آقا کی ایک خصوصیت
    • شانِ عبدیّتِ مصطفےٰ
    • بندگی کے چند ایک آداب
    • بندگی کے چند آداب
    • بخشش کا ایک سبب
    • ( 3 ) : صِرْف رَبّ کے ہو جاؤ !
    • سَفَرِ معراج کا پیارا تحفہ
    • سَر کچلنے کی سزا
    • قضا نمازوں کا طریقہ رسالے کا تعارف
    • عطیات کی ترغیب
    • 27رجب کے روزے کی ترغیب
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • گناہوں بھری زِندگی میں بہار آگئی
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • پانی پینے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami