• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنّت میں آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا پڑوسی arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    جنّت میں آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا پڑوسی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے

    فرمانِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم: مونچھیں کٹواؤ داڑھیاں بڑھاؤ مجوسیوں کی مخالفت کرو!([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ بلکہ سُنّتِ انبیا ہے * ہمارے پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی داڑھی مُبَارَک چوڑائی میں ایسی تھی کہ سینہ مُبَارک کو بھر دیتی۔([2]) * اور لمبائی میں داڑھی مُبَارَک  ہمیشہ ایک مٹھی کی مقدار رہتی تھی * اگر ایک مٹھی کی مقدار سے بڑھ جاتی تو کم کروا دیا کرتے۔اسی لئے عُلَما فرماتے ہیں: ایک مٹھی سے زائِد داڑھی کو تراشنا سُنّت ہے۔([3]) * ہمارے پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم داڑھی منڈانے اور مونچھیں بڑھانے کو سخت ناپسند فرماتے تھے * بہارِ شریعت میں ہے: داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کرنا حرام ہے۔([4])

    مختلف سنتیں سیکھنے کیلئے مکتبۃ المدینہ کی بہارِ شریعت جلد:3 سے حِصَّہ 16اور امیرِ اہلسنت حضرت مولانا محمد الیاس  عطّار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا 91 صفحات کا رسالہ 550 سنتیں اور آداب خرید فرمائیے اور پڑھئے۔ سنتیں سیکھنے کا ایک ذریعہ دعوتِ اسلامی کے مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر بھی ہے۔

    سنتیں سیکھنے تین دِن کے لئے                                                          ہر مہینے چلیں، قافلے میں چلو([5])

     اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم۔


     

     



    [1]...مسلم، کتابُ الطہارۃ، باب خِصَالُ الْفِطْرۃ، صفحہ:153، حدیث:257۔

    [2]...انوارِ جمالِ مصطفےٰ، صفحہ:157 خلاصۃً۔

    [3]...فتاویٰ رضویہ، جلد:22، صفحہ:590بتغیر قلیل۔

    [4]...بہارِ شریعت، حصہ:16، جلد:2، صفحہ:586۔

    [5]...وسائل بخشش، صفحہ:670۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • جنّت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا
    • ہمارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم مختارِ کل ہیں
    • بارگاہِ رسالت سے کیا مانگ سکتے ہیں
    • مانگنے کا شُعُور بھی چاہئے
    • آقا کا پڑوس ہی مانگا کیجئے!
    • حضور مانگنے کا شعور بھی دیتے ہیں
    • آقا کا پڑوسی بنانے والے اَعْمال
    • (1):سجدوں کی کثرت
    • سجدوں کی کثرت بلندئ دَرَجات
    • اعضائے سجدہ جہنّم کی آگ سے محفوظ رہیں گے
    • نورانی پیشانی
    • (2): بیٹیوں کی پرورش
    • بیٹی گویا جنّت کا ٹکٹ ہے
    • آہ...!! بےچاری بیٹیاں!
    • بیٹی کی فضیلت پر 4 احادیث
    • بیٹیوں پر ایثار کرنے والی نیک خاتون
    • (3): یتیم کی پرورش
    • (4):بڑوں کا ادب، چھوٹوں پر شفقت
    • یتیموں سے اچھے سلوک کی برکت
    • کن کا ادب ضروری ہے؟
    • ادب کیسے کریں؟
    • (5):سنت پر عمل
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: تفسیر سننے سنانے کا حلقہ
    • ویزے مل گئے
    • قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن
    • داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2 دُعائیں اور2اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت میں 2اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) شبِ جمعہ کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami