• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنّت میں آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا پڑوسی arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    جنّت میں آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا پڑوسی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بخاری شریف کی حدیثِ پاک میں صرف ایک یتیم کی کفالت پر بھی یہی خوشخبری سُنائی گئی ہے۔ البتہ! اس روایت میں تھوڑا سا فرق یہ بیان ہوا ہے کہ جب حضور نبی کریم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم    نے اپنی شہادت والی اور درمیانی انگلی سے اشارہ کیا تو دونوں انگلیوں کے درمیان کچھ فاصلہ رکھا۔([1])  

    اللہ کرم اتنا گنہ گار پہ فرما                                                                                                  جنّت   میں   پڑوسی  مِرے   آقا  کا   بنا   دے([2])

    سُبْحٰنَ اللہ! پیارے اسلامی بھائیو! کیا شان ہے...!! یتیم بچوں کی پرورش کیجئے! ان کی دیکھ بھال کیا کیجئے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! جنّت میں آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کا پڑوس نصیب ہو گا۔ اگر ہم تھوڑی سی تَوَجُّہ کریں تو ہمارے خاندان میں، دُور و نزدیک کے رشتے داروں میں، گلی محلے میں یتیم بچّے عموماً موجود ہوتے ہیں، اِن میں سے کسی ایک کا  یا اللہ پاک نے ہمت دی ہے تو 2، 4، 10 بچوں کا خرچ (Expense)اپنے ذِمّے لے لیجئے! ماہانہ خرچ (Monthly Expense)، جوتی کپڑا، عید تہوار پر کچھ شاپنگ وغیرہ کرواتے رہا کیجئے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! روزی میں برکت بھی ہو گی، ثواب بھی ملے گا اور اللہ پاک نے چاہا تو جنّت میں آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کا پڑوسی بننے کے حق دار بھی ہو جائیں گے۔

    الحمد للہ! امیر اہلسنّت مولانا محمد الیاس عطّارقادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ  الْعَالِیَہاُمَّت کے خیر خواہ ہیں، آپ یتیموں، مسکینوں سے بہت محبّت فرماتے، ان کے ساتھ خیر خواہی کرتے رہتے ہیں۔ اللہ پاک کے فضل سے دعوتِ اسلامی مَدَنی ہَوْم کے نام سے یتیم خانے بھی بنا رہی ہے۔ ان مَدَنی ہَومز میں یتیموں کی پرورش کی جائے گی، ان کی بہتر تعلیم و تربیت کا اہتمام ہو گا اور ان کے لئے اچھے روز گار کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔ آپ بھی اس نیک کام میں دعوتِ


     

     



    [1]...بخاری، کتاب الطلاق، باب اللعان،صفحہ:1361، حدیث:5304۔

    [2]...وسائل بخشش، صفحہ:112۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • جنّت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا
    • ہمارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم مختارِ کل ہیں
    • بارگاہِ رسالت سے کیا مانگ سکتے ہیں
    • مانگنے کا شُعُور بھی چاہئے
    • آقا کا پڑوس ہی مانگا کیجئے!
    • حضور مانگنے کا شعور بھی دیتے ہیں
    • آقا کا پڑوسی بنانے والے اَعْمال
    • (1):سجدوں کی کثرت
    • سجدوں کی کثرت بلندئ دَرَجات
    • اعضائے سجدہ جہنّم کی آگ سے محفوظ رہیں گے
    • نورانی پیشانی
    • (2): بیٹیوں کی پرورش
    • بیٹی گویا جنّت کا ٹکٹ ہے
    • آہ...!! بےچاری بیٹیاں!
    • بیٹی کی فضیلت پر 4 احادیث
    • بیٹیوں پر ایثار کرنے والی نیک خاتون
    • (3): یتیم کی پرورش
    • (4):بڑوں کا ادب، چھوٹوں پر شفقت
    • یتیموں سے اچھے سلوک کی برکت
    • کن کا ادب ضروری ہے؟
    • ادب کیسے کریں؟
    • (5):سنت پر عمل
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: تفسیر سننے سنانے کا حلقہ
    • ویزے مل گئے
    • قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن
    • داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2 دُعائیں اور2اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت میں 2اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) شبِ جمعہ کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami