• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنّت میں آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا پڑوسی arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    جنّت میں آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا پڑوسی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کے صدقے ہی ملے گا، البتہ ہمیں چاہئے کہ دِل میں صِرْف ایک ہی تمنّا رکھا کریں: مجھے جنّت میں آقا کا پڑوس چاہئے۔ اس سے کم کسی چیز پر سمجھوتہ (Compromise)نہیں کرنا چاہئے۔ ہمیں صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہم سے یہی سبق سیکھنے کو ملتا ہے۔ایک مرتبہ پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم    حضرت اُمِّ عمارہ رَضِیَ اللہ عنہا کے بیٹے سے مخاطِب تھے اور فرما رہے تھے: اللہ پاک تم سب اَہْلِ خانہ(Family) پر برکتیں نازِل فرمائے! تمہاری ماں کا مقام فُلاں سے بہتر ہے، تمہارے ربیب (یعنی سوتیلے والد) کا مقام فُلاں کے مقام سے بہتر ہے، تمہارا مقام فُلاں کے مقام سے بہتر ہے۔ حضرت اُمِّ عمارہ رَضِیَ اللہ عنہا نے یہ بات سُنی تو عرض کیا: یارسولَ اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم   ! ہمارے لئے دُعا فرمائیے کہ جنّت میں آپ کا پڑوس نصیب ہو جائے۔ آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم    نے دُعا فرمائی:اَللّٰهُمّ اجْعَلْهُمْ رُفَقَائِي فِي الْجَنّةِ اے اللہ پاک! انہیں جنّت میں میرا ساتھی بنا دے۔ یہ دُعائے مصطفےٰ سُنی تو حضرت اُمِّ عمارہ رَضِیَ اللہ عنہا نے جوش سے کہا: مَا اُبَالِیْ مَا اَصَابَنِیْ مِنَ الدُّنْیَا اب مجھے دُنیا میں کیا پہنچتا ہے، مجھے اس کی کوئی پروا نہیں۔([1])

    حضور مانگنے کا شعور بھی دیتے ہیں

    ایک مرتبہ ایک اعرابی بارگاہِ رسالت میں حاضِر ہوئے، دریائے کرم جو ہر وقت ہی جوش پر رہتا ہے، اس وقت بھی جوش پر تھا، سرکارِ عالی وقار، مکی مدنی تاجدار صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم    نے فرمایا: سَلْ مَا شِئْتَ یَا اَعْرَابِیُّ! اے اعرابی! جو چاہتا ہے مانگ لے۔

    صحابہ کرام رَضِیَ اللہ عنہم  فرماتے ہیں: ہمیں اس کی قسمت پر رشک آ رہا تھا (کہ کتنی بڑی پیشکش ہو گئی ہے)، ہم سوچ رہے تھے کہ ابھی یہ جنّت مانگ لے گا۔ مگر اس اعرابی نے عرض


     

     



    [1]...كتاب المغازی، غزوۃ احد، جلد:1، صفحہ:238 خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • جنّت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا
    • ہمارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم مختارِ کل ہیں
    • بارگاہِ رسالت سے کیا مانگ سکتے ہیں
    • مانگنے کا شُعُور بھی چاہئے
    • آقا کا پڑوس ہی مانگا کیجئے!
    • حضور مانگنے کا شعور بھی دیتے ہیں
    • آقا کا پڑوسی بنانے والے اَعْمال
    • (1):سجدوں کی کثرت
    • سجدوں کی کثرت بلندئ دَرَجات
    • اعضائے سجدہ جہنّم کی آگ سے محفوظ رہیں گے
    • نورانی پیشانی
    • (2): بیٹیوں کی پرورش
    • بیٹی گویا جنّت کا ٹکٹ ہے
    • آہ...!! بےچاری بیٹیاں!
    • بیٹی کی فضیلت پر 4 احادیث
    • بیٹیوں پر ایثار کرنے والی نیک خاتون
    • (3): یتیم کی پرورش
    • (4):بڑوں کا ادب، چھوٹوں پر شفقت
    • یتیموں سے اچھے سلوک کی برکت
    • کن کا ادب ضروری ہے؟
    • ادب کیسے کریں؟
    • (5):سنت پر عمل
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: تفسیر سننے سنانے کا حلقہ
    • ویزے مل گئے
    • قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن
    • داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2 دُعائیں اور2اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت میں 2اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) شبِ جمعہ کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami