• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قارُون کو نصیحت arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    قارُون کو نصیحت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مال خرچ کہاں ہو رہا ہے؟ اس کی فِکْر بھی بہت تھوڑے لوگوں کو ہوتی ہے۔ اللہ پاک ہمیں فِکْرِ آخرت نصیب فرمائے۔ اپنی آمدن اور خرچ کے متعلق بہت محتاط رہنا ضروری ہے۔ ورنہ یہ مال ہمیں جہنّم میں لے جانے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ اللہ پاک ہمیں مال و دولت کی حرص سے بچنے، اللہ کریم نے جو مال عطا کیا ہے، اس کے ذریعے جنّت کمانے کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ  خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم

    حُبِّ دُنیا سے تُو بچا یاربّ!                                                                              عاشقِ مُصطَفٰے بنا یاربّ!

    آہ! طُغیانیاں گناہوں کی

    نفس و شیطان ہوگئے غالب                                     پار نیّا مِری لگا یاربّ!

    ان کے چُنگل سے تُو چُھڑا یاربّ!

    حِرصِ دنیا نکال دے دل سے                                                           بس رہوں طالبِ رضا یاربّ!([1])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:فجر کے لئے جگانا

    پیارے اسلامی بھائیو! خوف آخرت حاصل کرنے اور نیک نمازی بننے کے لئے  عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں عملاً حِصّہ لیجئے! دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں ایک دینی کام ہے: فجر کے لئے جگانا ۔ نمازِ فجر کے لئے جگانا آخری نبی، مکی مدنی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی سُنَّت ہے۔ الحمد للہ! دعوتِ اسلامی سے وابستہ عاشقانِ رسول کی ایک تعداد ہے جو اس سُنَّت پرعمل کے جذبے کے تحت لوگوں کو نماز فجر کے لئے جگانے کی ترکیب کرتی ہے۔ آپ بھی اس دینی کام میں حصہ لیجئے! اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!


     

     



    [1]...وسائلِ بخشش، صفحہ:79، 81 ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • قارُون کا عبرتناک واقعہ
    • قارُون کو پانچ نصیحتیں
    • (1):قارُون کو پہلی نصیحت
    • خوشی کی دو اقسام ہیں
    • ایک مغرور کا عبرتناک انجام
    • (2):قارُون کو دوسری نصیحت
    • آخرت کے چاہنے والے بنو...!!
    • انسان کو وہی کچھ ملے گا جو آگے بھیجا ہو گا
    • جنتی محل کا سودا
    • آدمی کا اَصْل مال
    • باقی کیا بچا...؟
    • ہاتھ کیسے شل ہوا...؟
    • صدقے کے فضائل
    • صدقہ کرنے کے فضائل اور ثوابات
    • (3):قارُون کو تیسری نصیحت
    • بادشاہوں کے عبرتناک جملے
    • ہم مال کے مالِک نہیں، وکیل ہیں
    • (4):قارُون کو چوتھی نصیحت
    • اللہ پاک کا پیارا بندہ
    • (5):قارُون کو پانچویں نصیحت
    • مال و دولت کو گُناہ میں خرچنے کا وبال
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:فجر کے لئے جگانا
    • آخری وقت کلمہ نصیب ہو گیا
    • مدنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2 دُعائیں اور دو احادیث
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami