• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شیطان اور سجدۂ آدم arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    شیطان اور سجدۂ آدم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    موت کا مزہ چکھاؤ اور آج تک جتنے جِنّوں اور انسانوں پر موت کی تکلیفیں طاری ہوئی ہیں، ان سب کی تکلیفوں کے مجموعے سے بھی کئی گُنَا زیادہ تکلیف اس مَرْدُود پر طاری کر دو۔

    اس کے ساتھ ہی داروغَۂِ جہنّم کو جہنّم کے دروازے کھول دینے کا حکم ہوگا، پِھر حضرت مَلَکُ الْمَوْت علیہِ السَّلام ایسی خوفناک شکل کے ساتھ شیطان کے پاس آئیں گے کہ اگر آپ کی اس شکل و صُورت کو زمین و آسمان والے دیکھ لیں تو برف کی طرح پگھل جائیں۔ حضرت مَلَکُ الْمَوْت علیہِ السَّلام شیطان کو جِھڑکیں گے، آپ کے جھڑکنے کی آواز ایسی گرجدار (Roaring) ہو گی کہ اگر مشرق و مغرب والے اسے سُن لیں تو اُن کی عقل کام کرنا چھوڑ دے۔ یہ ہیبت ناک منظر دیکھ کر شیطان بھاگے گا، حضرت مَلَکُ الْمَوْت علیہِ السَّلام فرمائیں گے: اے خبیث! رُک جا! تُو نے آج تک جتنوں کو گمراہ کر کے جہنّم تک پہنچایا ہے، آج تمہیں ان سب کی تکلیف کے برابر تکلیف میں مبتلا کیا جائے گا۔ تُو نے کتنی لمبی زِندگی پائی، کتنوں کو گمراہ کیا، کتنوں کو جہنّم میں پہنچایا، وہ سب جہنّم میں تیرا اِنتظار کر رہے ہیں، تیری مہلت ختم ہوئی، اب بھاگ! کہاں تک بھاگے گا۔

    اس وقت شیطان مردُود کو بھاگنے کی کوئی جگہ نہیں مِل رہی ہو گی، یہ پاگلوں کی طرح کبھی مشرق(East) کی طرف جائے گا، کبھی مغرب(West) کی طرف جائے گا، کبھی سمندر (Ocean)میں غوطہ لگائے گا مگر جہاں بھی پہنچے گا، حضرت مَلَکُ الموت علیہِ السَّلام اسے سامنے ہی ملیں گے۔ اسی طرح بھاگتے دوڑتے حضرت آدَم علیہِ السَّلام کے مِزار پر پہنچے گا اور کہے گا: اے آدَم! تمہاری وجہ سے ہی میں مردُود ہوا، کاش! تُم پیدا ہی نہ ہوئے ہوتے۔

    اللہ کی پناہ!کیسا خبیث ہے! ایسی حالت میں بھی اپنے گُنَاہ کا الزام دوسروں پر ڈال رہا ہو گا۔ خیر! اب یہ بھاگتا دوڑتا اس جگہ آئے گا، جہاں پہلی بار مَردُود ہو کر زمین پر اُترا تھا،


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • اَوَّل و آخر تعظیمِ نبی
    • اطاعت میں جلدی کا انعام
    • توہینِ نبی کا وبال
    • شیطان کا دَرْدناک انجام
    • شیطان اور اس کی باطنی بیماریاں
    • (1):حسد
    • حسد شیطانی مرض ہے
    • شیطان کے اَنجام سے عبرت پکڑو
    • ایمان کی دولت چھن جانے کا خطرہ
    • حسد کرنے والے کا بُرا خاتمہ
    • (2):تکبر
    • کوئی حد ہے اس تکبّر کی
    • دِل پر مہر لگنے کا ایک سبب
    • تکبر کے سبب نیکیاں برباد ہو جاتی ہیں
    • (3): سرکشی اور باغی طبیعت
    • شیطان کی سرکشی کا پہلا اِظْہار
    • بیان کا خُلاصہ
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • موزوں پر مسح کا طریقہ
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami