• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شیطان اور سجدۂ آدم arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    شیطان اور سجدۂ آدم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہی گنہگار تھا۔ لوگ عبادت گزار کو عَابِدُ بَنِیْ اِسْرَائِیْل (یعنی بنی اسرائیل کا عبادت گزار) کہتے تھے اور جو گنہگار تھا، اسے خَلِیْعُ بَنِیْ اِسْرَائِیْل (یعنی بنی اسرائیل کا آوارہ و بےحیا شخص) کہہ کر پُکارا جاتا تھا۔ ایک مرتبہ یہ گنہگار اس عبادت گزار کے قریب سے گزرا، دیکھا کہ بادَل نے عبادت گزار کے سر پر سایہ کر رکھا ہے۔ یہ منظر دیکھ کر گنہگار نے سوچا: میں انتہائی گنہگار...!! یہ اتنے بڑے عبادت گزار ! اگر میں ان کے پاس بیٹھ جاؤں تو کیا خبر! اسی کی بَرَکت سے اللہ پاک مجھ پر رحم فرما دے۔ یہ سوچ کر وہ گنہگار شخص اس عبادت گزار کے پاس جا کر بیٹھ گیا۔

    اُدھر وہ عِبَادت گزار (جو شاید شیطانی چالوں اور باطنی بیماریوں کا عِلْم نہیں رکھتا تھا)، اس نے منفی سوچا اور دِل ہی دِل میں کہا: کہاں مجھ جیسا عبادت گزار اور کہاں یہ پرلے درجے کا گنہگار! یہ میرے پاس کیسے بیٹھ سکتا ہے...!! یہ سوچ کر اس نے بڑی حقارت سے اس گنہگار کو اپنے پاس سے اُٹھا دیا۔ اس پر اللہ پاک نے اس وقت کے نبی عَلَیْہِ السَّلام پر وحی بھیجی اور فرمایا: ان دونوں سے فرمائیے کہ اپنے اَعْمال نئے سرے سے شروع کریں، میں نے اس گنہگار کو ( اس کے حُسْنِ ظَنّ یعنی اچھی اور مثبت سوچ کے سبب) بخش دیا اور عبادت گزار کے اَعْمال ضائِع کر دئیے! ایک روایت میں ہے کہ وہ بادَل جو عبادت گزار کے سر پر سایہ کئے ہوئے تھا، اسی وقت عبادت گزار سے ہٹ کر گنہگار کے سَر پر آ گیا۔([1])

    اِلٰہی میں تیری عطا مانگتا ہوں                                                                         کرم مغفرت کی دُعا مانگتا ہوں

    اِلٰہی نہیں چاہئے تختِ شاہی                                                                            فقط تیری رحمت خُدا! مانگتا ہوں


     

     



    [1]... مکاشفۃ القلوب، باب فی بیان ذم الکبر، صفحہ:305۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • اَوَّل و آخر تعظیمِ نبی
    • اطاعت میں جلدی کا انعام
    • توہینِ نبی کا وبال
    • شیطان کا دَرْدناک انجام
    • شیطان اور اس کی باطنی بیماریاں
    • (1):حسد
    • حسد شیطانی مرض ہے
    • شیطان کے اَنجام سے عبرت پکڑو
    • ایمان کی دولت چھن جانے کا خطرہ
    • حسد کرنے والے کا بُرا خاتمہ
    • (2):تکبر
    • کوئی حد ہے اس تکبّر کی
    • دِل پر مہر لگنے کا ایک سبب
    • تکبر کے سبب نیکیاں برباد ہو جاتی ہیں
    • (3): سرکشی اور باغی طبیعت
    • شیطان کی سرکشی کا پہلا اِظْہار
    • بیان کا خُلاصہ
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • موزوں پر مسح کا طریقہ
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami