• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شیطان اور سجدۂ آدم arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    شیطان اور سجدۂ آدم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مشہور مفسر قرآنِ مفتی احمد یار خان نعیمی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہاِس حدیثِ پاک کے تحت فرماتے ہیں : اس طرح کہ دین و ایمان کو جڑ سے خَتم کردیتی ہے کبھی انسان بُغْض و حَسَد میں اسلام ہی چھوڑ دیتا ہے شیطان بھی انہیں 2بیماریوں کا مارا ہوا ہے۔([1])

    حسد کرنے والے کا بُرا خاتمہ

    حضرت فُضَیل بن عیاض رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اپنے ایک شاگِرد کے نَزع کے وَقت تشریف لائے اور اُس کے پاس بیٹھ کر سورۂ یٰس شریف پڑھنے لگے۔ تو اُس شاگِرد نے کہا: سورۂ یٰس پڑھنا بند کر دو۔ پھر آپ رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے اسے کلمہ شریف کی تلقین فرمائی۔ و ہ بولا:میں ہر گز یہ کلمہ نہیں پڑھوں گا میں اِس سے بَیزار ہوں۔ بس انہیں الفاظ پر اُس کی موت واقِع ہو گئی۔ حضرت فُضَیل رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کو اپنے شاگِرد کے بُرے خاتِمے کا سخت صدمہ ہوا۔ 40روز تک اپنے گھر میں بیٹھے روتے رہے۔ 40دن کے بعد آپ رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے خواب میں دیکھا کہ فِرِشتے اُس شاگرد کو جہنَّم میں گھسیٹ رہے ہیں۔ آپ رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے فرمایا: کس سبب سے تیری مَعرِفَت چھین لی گئی؟ اُس نے جواب دیا : 3 عیبوں کے سبب: (1):چُغلی کہ میں اپنے ساتھیوں کو کچھ بتاتا تھا اور آپ کو کچھ اور (2):حَسَد کہ میں اپنے ساتھیوں سے حَسَد کرتا تھا (3):شراب نَوشی کہ ایک بیماری سے شِفاپانے کی غَرَض سے طبیب (Doctor) کے مشورے پر ہر سال شراب کا ایک گلاس پیتا تھا۔([2])

    مجھے دیدے ایمان پر اِستقامت                                                               پئے   سیِّدِ   مُحْتَشَم   یاالٰہی

    خدایا بُرے خاتِمے سے بچانا                                                                              پڑھوں  کلمہ  جب  نکلے  دم  یاالٰہی


     

     



    [1]...مرآۃ المناجیح، جلد:6، صفحہ:615۔

    [2]...منہاج العابدین، العقبۃ الخامسہ عقبۃ البواعث، اصول سلوک ...الخ، الاصل الثالث، صفحہ:324۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • اَوَّل و آخر تعظیمِ نبی
    • اطاعت میں جلدی کا انعام
    • توہینِ نبی کا وبال
    • شیطان کا دَرْدناک انجام
    • شیطان اور اس کی باطنی بیماریاں
    • (1):حسد
    • حسد شیطانی مرض ہے
    • شیطان کے اَنجام سے عبرت پکڑو
    • ایمان کی دولت چھن جانے کا خطرہ
    • حسد کرنے والے کا بُرا خاتمہ
    • (2):تکبر
    • کوئی حد ہے اس تکبّر کی
    • دِل پر مہر لگنے کا ایک سبب
    • تکبر کے سبب نیکیاں برباد ہو جاتی ہیں
    • (3): سرکشی اور باغی طبیعت
    • شیطان کی سرکشی کا پہلا اِظْہار
    • بیان کا خُلاصہ
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • موزوں پر مسح کا طریقہ
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami