• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِمام جعفر رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی مبارک عادتیں arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    اِمام جعفر رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی مبارک عادتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں غور و فِکْر کیجئے! اِنْ شَآءَاللہُ الْکَرِیْم! اس کی برکت سے*خوفِ خُدا نصیب ہو گا * دِل نرم ہو گا *گُنَاہوں کی عادَت چُھوٹے گی *دِل میں اللہ و رسول کی مَحبّت بڑھے گی * نیکیوں پر اِسْتِقَامت نصیب ہو گی *اور خوفِ خُدا میں رونا نصیب ہو گا۔

    دِلا غافِل نہ ہو یک دَم یہ دُنیا چھوڑ جانا ہے       بغیچے چھوڑ کر خالی زمیں اندر سمانا ہے

    تُو اپنی موت کو مت بھول کر سامان چلنے کا     زمیں کی خاک پر سونا ہے، اینٹوں کا سرہانا ہے

    عزیزا  یاد کر جس دن کہ عزرائیل آئیں گے     نہ جاوے کوئی تیرے سنگ اکیلا تُو نے جانا ہے

    غُلامؔ اِک دَم نہ کر غفلت حیاتی پر نہ ہو غُرَّہ         خدا کی یاد کر ہر دَم کہ جس نے کام آنا ہے

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    اِمام جعفر صادِق رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا خوفِ خُدا

    پیارے اسلامی بھائیو! اِمام جعفر صادِق رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہبہت خوفِ خُدا والے تھے۔ بچپن مبارک ہی میں یہ انداز تھا کہ آپ خوفِ خُدا سے خوب روتے، اور ہچکیاں لیتے تھے، یہاں تک کہ دیکھنے والوں کو ہمدردی(Sympathy) ہونے لگتی تھی۔ آپ کے بچپن شریف کا واقعہ ہے، آپ کی عمر (Age)تقریباً 4 سال تھی۔ ایک رَوْز زار و قطار رَوْ رہے تھے، کسی نے آلِ رَسُول کی خِدْمت کے جذبے سے سرشار ہو کر عرض کی: شہزادے! کیا بات ہے؟ کسی چیز کی ضرورت ہو تو حکم فرما دیجئے، ابھی حاضِر کرتا ہوں۔ یہ سُن کر اِمام جعفر صادِق رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کے رونے کی آواز اَور بلند ہو گئی اور فرمایا: چچا جان! اللہ پاک کے غضب اور عذابِ جہنّم کے خوف (Fear)سے دِل بیٹھا جا رہا ہے۔ اُن صاحِب نے شَفْقَت سے عرض کی: شہزادے! آپ تو بہت چھوٹے ہیں، ابھی سے اتنا خوف کیسا؟ اطمینان رکھئے! بچوں کو عذاب نہیں دیا جاتا۔  یہ سُن کر اِمام جعفر صادق رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا خوفِ خُدا مزید نمایاں ہو گیا اور وہ بولے: چچا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پرندے زندہ ہو گئے
    • اِمام جعفر صادِق رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مختصر تعارف
    • جھوٹ سب سے بُری بیماری ہے
    • آدمی جھوٹ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ...!
    • جنّت میں گھر خرید لیا
    • اِمام جعفر صادق رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی اچھی عادات
    • خیر خواہی اور غریبوں کی مدد
    • بے موسمے انگور مل گئے
    • رَبّ کے دئیے میں سے خرچ کیجئے!
    • کھلانے پِلانے کے فضائل پر احادیث
    • اِمام جعفر صادق اور موت کی یاد
    • اِمام جعفر صادِق رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا خوفِ خُدا
    • خوفِ خُدا میں رونے کے فضائل
    • خوفِ خُدا میں رونے کے طریقے
    • جب ان کا یہ عالَم ہے تو ...
    • دو جنتوں کا حقدار
    • اِمام جعفر صادق رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی 3 عبادتیں
    • دُنیوی فِکْریں چھوڑو! آخرت کے لئے فارغ ہو جاؤ!
    • دُنیوی فِکْروں میں رہنا ہلاکت کا سبب ہے
    • اِمام جعفر صادِق رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی نصیحتیں
    • بیان کا خلاصہ
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:مدنی کورسز
    • دوبھائیوں کی اصلاح کاراز
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ:
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami