• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دربارِ خواجہ میں بادشاہوں کی حاضریاں arrow icon
    • page 26
    book-logo
    book_icon
    دربارِ خواجہ میں بادشاہوں کی حاضریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کے لئے یہی پڑھنا لازمی نہیں ہے بلکہ کچھ بھی پڑھ سکتے ہیں مثلاً اىک بار دُرُود شرىف پڑھ کر بھى اِىصالِ ثواب ہو سکتا ہے بلکہ نمازىں، روزے،حج ، عمرہ ، نیکی کى دعوت ، راستے سے کوئى پتھر وغىرہ ہٹا دىا  تاکہ مسلمانوں کو تکلىف نہ ہو، سُنَّتوں بھرے اِجتماع اور مَدَنی مذاکرے میں شرکت  اَلغرض کسی بھی نیک کام کا اِیصالِ ثواب کیا جا سکتا ہے لہٰذا اِس طرح کے نیک کاموں کا  ثواب صاحبِ مزار کى بارگاہ مىں نذر کر دىں*پھر واپس ہوتے  ہوئے اُلٹے قدموں پلٹیں تاکہ مزار شریف کو پیٹھ نہ ہو۔([1])

    مختلف سُنَّتیں سیکھنے کے لئے مکتبۃالمدینہ کی بہارشریعت جلد:3، حصہ:16، اور شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتْہُمُ الْعَالِیَہ  کا91صفحات کا رسالہ550سنّتیں اور آداب خریدئیے اور پڑھئے، سنتیں سیکھنے کا ایک بہترین ذریعہ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھراسفر بھی ہے۔

    آؤ مَدَنی قافِلے میں ہم کریں مل کر سفر                                             سنّتیں سیکھیں گے اِس میں اِنْ شَآءَ اللہ سر بَسَر

    جو بھی شیدائی ہے مَدَنی قافِلوں کا یاخدا!                                          دوجہاں  میں  اُس  کا  بیڑا  پار  فرما یا خدا!([2])

    اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  ۔ 

     

     



    [1]... مزارات پر حاضری کا طریقہ ، صفحہ:1، 2 بتغیر قلیل۔

    [2]...وسائلِ بخشش،صفحہ:635 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درود شریف کی فضیلت
    • خواجہ اَگن لگی
    • خواجہ حُضُور رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مختصر تعارُف
    • خواجہ ہند کا دربارِ عالی
    • دربارِ خواجہ میں بادشاہوں کی حاضریاں
    • خواجہ حُضُور نے سلام کا جواب دیا
    • کیا اَہْلِ مزار سُنتے، جواب دیتے ہیں...؟
    • تم بخشے ہوؤں میں سے ہو...!!
    • رات کی نماز کے فضائل
    • مزارات پر جانا سعادت مندی ہے
    • فرشتوں کی ایک سُنّت
    • مزارات پر جانے کی برکات
    • اندھے کو آنکھیں مل گئیں
    • اب تو ڈاکٹر بھی بِینا کرنے لگے ہیں!
    • مزارِ پاک کی بےادبی کی سزا
    • بیان کا خلاصہ
    • مجلس مزاراتِ اولیا کا تعارف
    • رجب کے روزوں کے فضائل
    • صِرَاطُ الجِنان ایپلی کیشن کا تعارف
    • مزارات پر حاضِری کے مدنی پھول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami