• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دربارِ خواجہ میں بادشاہوں کی حاضریاں arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    دربارِ خواجہ میں بادشاہوں کی حاضریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مُحَمَّدِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کا نامِ پاک سُن کر درودِ پاک پڑھوں گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    خواجہ اَگن لگی

    عالِمِ باعَمَل، پِیرِ کامِل، اعلیٰ حضرت، امامِ اہلسنت، مولانا شاہ امام احمد رضا خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں: میرے پِیر بھائی اور میرے والد صاحِب کے شاگرد مولانا  برکات احمد صاحِب (رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ) نے بیان کیا، فرماتے تھے: میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ ایک غیر مسلم تھا، جس کے سر سے پیر تک پُورے جسم پر پَھوڑے ہی پھوڑے تھے، اللہ پاک ہی جانتا ہے کہ کتنے تھے۔ وہ غیر مسلم ٹھیک دوپہر کے وقت خواجہ غریب نواز رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  کے مَزار شریف پر آتا اور دَرْگار شریف کے سامنے گرم کنکروں پر لَوٹنا شروع کر دیتا اور ساتھ ہی کہتا جاتا تھا: کَھواجَہ اَگن لگی (اے خواجہ! جلن ہوتی ہے)۔ 3دِن لگاتار وہ ایسے ہی کرتا رہا، تیسرے دِن میں نے دیکھا: بالکل اچھا ہو گیا ہے (یعنی اس کے تمام پھوڑے ٹھیک ہو چکے تھے)۔ ([1])

    یا خواجہ مُعِینُ الدِّیْں چشتی سلطانُ الْہِند غریب نواز

    یا واقفِ رازِ خَفِی و جَلِی سلطانُ الْہِند غریب نواز

    لائی ہے مجھے اُمِید ِکرم اِس خاک کی اور اِس دَرْ کی قسم

    آیا ہوں پئے حاجت طلبی سلطانُ الْہِند غریب نواز

    یہ داغؔ کہاں تک رَنج سہے! تم سے نہ کہے تو کس سے کہے

    تم    آلِ    نبی    اولادِ   علی    سلطانُ   الْہِند    غریب    نواز([2])


     

     



    [1]...   ملفوظات اعلیٰ حضرت، حصہ سوم،صفحہ:384  ۔

    [2]...   معین الارواح، صفحہ:336۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درود شریف کی فضیلت
    • خواجہ اَگن لگی
    • خواجہ حُضُور رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مختصر تعارُف
    • خواجہ ہند کا دربارِ عالی
    • دربارِ خواجہ میں بادشاہوں کی حاضریاں
    • خواجہ حُضُور نے سلام کا جواب دیا
    • کیا اَہْلِ مزار سُنتے، جواب دیتے ہیں...؟
    • تم بخشے ہوؤں میں سے ہو...!!
    • رات کی نماز کے فضائل
    • مزارات پر جانا سعادت مندی ہے
    • فرشتوں کی ایک سُنّت
    • مزارات پر جانے کی برکات
    • اندھے کو آنکھیں مل گئیں
    • اب تو ڈاکٹر بھی بِینا کرنے لگے ہیں!
    • مزارِ پاک کی بےادبی کی سزا
    • بیان کا خلاصہ
    • مجلس مزاراتِ اولیا کا تعارف
    • رجب کے روزوں کے فضائل
    • صِرَاطُ الجِنان ایپلی کیشن کا تعارف
    • مزارات پر حاضِری کے مدنی پھول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami