• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دربارِ خواجہ میں بادشاہوں کی حاضریاں arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    دربارِ خواجہ میں بادشاہوں کی حاضریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جب تم وفات پا جاؤ گے تو فرشتے تمہاری قبر کی یُونہی زِیارت کو آئیں گے، جیسے لوگ کعبہ شریف کی زِیارت کے لئے جاتے ہیں۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ ! پیارے اسلامی بھائیو! غور فرمائیے! جتنے بھی اَوْلیائے کرام ہیں، الحمد للہ! سب ہی قرآنِ کریم پڑھنے والے، دوسروں کو قرآن و سُنّت کی تعلیم دینے والے تھے، جب اَہْلِ قرآن (یعنی قرآنِ کریم سیکھنے سکھانے والے نیک لوگوں) کے مزارات پر فرشتے بھی حاضِر ہوتے ہیں تو ہم گنہگار کیوں حاضِر نہ ہوں، کیوں اَوْلیائے کرام کا فیضان نہ لُوٹیں...؟؟

    مزارات پر جانے کی برکات

    پیارے اسلامی بھائیو! مزاراتِ اَوْلیا کی بہت برکات ہیں *یہ وہ مقامات ہیں، جہاں اللہ پاک کی رحمت چھما چھم برستی ہے *مزاراتِ اَوْلیا پر حاضِری کی برکت سے ایمان پختہ ہوتا ہے *ان نیک لوگوں کی آن، بان، شان دیکھ کر دِل میں نیک کاموں کی اہمیت بیٹھتی ہے *یہاں پر اللہ پاک کی کرم نوازیاں آنکھوں سے دیکھنے کو ملتی ہیں *ان مزارات کی رونقیں دیکھ کر اللہ پاک کے وعدوں پر ایمان مزید پختہ ہو جاتا ہے۔

    پِیر مہر علی شاہ صاحِب رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ جو بلند رُتبہ عالِمِ دِین، سید زادے اور بہت بڑے ولئ کامِل ہیں، آپ ہر سال بابا فرید رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  کے مزار شریف پر حاضِری دیا کرتے تھے، ایک مرتبہ آپ پاکپتن تشریف لے گئے تو کسی بدعقیدہ نے پوچھ لیا: آپ تو عالِمِ دِین ہیں، آپ بھی مزاروں پر جاتے ہیں؟ پِیر مہر علی شاہ صاحِب رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے فرمایا: میں یہاں قرآنی آیت کی تفسیر آنکھوں سے دیکھنے آتا ہوں۔ اس بدعقیدہ نے حیرانی سے پوچھا: کس آیت


     

     



    [1]...  جمع الجوامع، جلد:9، صفحہ:159،، حدیث:27914 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درود شریف کی فضیلت
    • خواجہ اَگن لگی
    • خواجہ حُضُور رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مختصر تعارُف
    • خواجہ ہند کا دربارِ عالی
    • دربارِ خواجہ میں بادشاہوں کی حاضریاں
    • خواجہ حُضُور نے سلام کا جواب دیا
    • کیا اَہْلِ مزار سُنتے، جواب دیتے ہیں...؟
    • تم بخشے ہوؤں میں سے ہو...!!
    • رات کی نماز کے فضائل
    • مزارات پر جانا سعادت مندی ہے
    • فرشتوں کی ایک سُنّت
    • مزارات پر جانے کی برکات
    • اندھے کو آنکھیں مل گئیں
    • اب تو ڈاکٹر بھی بِینا کرنے لگے ہیں!
    • مزارِ پاک کی بےادبی کی سزا
    • بیان کا خلاصہ
    • مجلس مزاراتِ اولیا کا تعارف
    • رجب کے روزوں کے فضائل
    • صِرَاطُ الجِنان ایپلی کیشن کا تعارف
    • مزارات پر حاضِری کے مدنی پھول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami