• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کھائی والوں کا واقعہ arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    کھائی والوں کا واقعہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شریف میں فرمایا گیا:اَلدُّنْیَا سِجْنُ الْمُؤْمِن وَ جَنَّۃُ الْکَافِر دُنیا مسلمان کیلئے قید خانہ جب کہ کافِر کے لئے جنّت ہے۔([1])

    اب  خُود غور فرما لیں؛قید خانے میں کیا ہوتا ہے؟ آزمائشیں، مشکلات، تنگیاں ہی ہوتی ہیں۔ لہٰذا ہم مسلمان ہیں تو اس دُنیا میں ہم پر آزمائشیں آئیں گی ہی آئیں گی۔

    لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا

    اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    اَحَسِبَ النَّاسُ اَنْ یُّتْرَكُوْۤا اَنْ یَّقُوْلُوْۤا اٰمَنَّا وَ هُمْ لَا یُفْتَنُوْنَ(۲) (پارہ:20،العنکبوت:2)

    ترجمہ کنزُ العِرْفان:کیا لوگوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ انہیں صرف اتنی بات پر چھوڑ دیا جائے گا کہ وہ کہتے ہیں ہم”ایمان لائے“اور انہیں آزمایا نہیں جائے گا؟

    تفسیر صراط الجنان میں ہے: اس سے معلوم ہوا کہ مسلمانوں  کا ان کی ایمانی قوت کے مطابق امتحان لینا،الله پاک کاقانون ہے۔بیماری،ناداری،غربت،مصیبت،یہ سب اللہ پاک  کی طرف سے آنے والی آزمائشیں  ہیں  جن سے مُخْلِص اور منافِق ممتاز ہو جاتے ہیں۔([2])

    آزمائش پیاروں پر آتی ہے

    حضرت اَنَس رَضِیَ اللہُ عنہ سے روایت ہے،رسولِ ذیشان، مکی مَدَنی سلطان  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا:بڑا ثواب ،بڑی مصیبت کے ساتھ ہے اور جب اللہ پاک کسی قوم سے مَحَبّت فرماتا ہے تو انہیں  آزمائش میں  مبتلا کرتا ہے، پس جو اس پر راضی ہوا اس کے لئے اللہ پاک


     

     



    [1]...مسلم،کتاب الزہد و الرقائق،صفحہ:1133،حدیث:2956۔

    [2]...تفسیر صراط الجنان،پارہ:20،سورۂ عنکبوت،زیرِ آیت:2،جلد:7 ،صفحہ:342۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سورۂ بُرُوج کا مختصر تعارف
    • کھائی والوں کا واقعہ
    • قرآنی واقعے سے ملنے والے اَسبَاق
    • (1):مسلمان اور آزمائش
    • لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
    • آزمائش پیاروں پر آتی ہے
    • آزمائش آنا بھی رحمت ہے
    • ایمان پر ثابِت قدم رہئے!
    • کفر سے نفرت کرنا ضروری ہے
    • 3بہادر بھائی
    • (2):تکلیف مت دیجئے!
    • بُرے اور بھلے بندے کی پہچان
    • مسلمان کا خون ، مال اور عزت مسلمان پر حرام ہے
    • بدترین جُرْم
    • آگ میں پھینک دیا جائے گا
    • گھور کر دیکھنا بھی منع ہے
    • لوگوں کو ستانے کی سزا
    • لڑکے کے پَیر پر پیر آ گیا
    • بُرے خاتِمے کے 4 اَسْباب
    • (3):مچھلی نے انگوٹھا کاٹا
    • قُوَّت اور طاقت کا نشہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی مذکراہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپ کا تعارف
    • چھینکنے کی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ:
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami