• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کھائی والوں کا واقعہ arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    کھائی والوں کا واقعہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کے تنے کے ساتھ باندھ دو اور بِسْمِ اللہِ رَبِّ الْغُلَام کہہ کر مجھے تِیر مارو!

    بادشاہ یہ طریقہ سُن کر بڑا خوش ہوا، فوراً لوگوں کو جمع کیا گیا، ایک کھلے میدان میں کھجور کا تنا لگا کر اس کے ساتھ وَلِیُّ اللہ کو باندھ دیا گیا، اب بادشاہ نے تِیر کمان میں ڈالا، اسے کھینچا اور کہا: بِسْمِ اللہِ رَبِّ الْغُلَام اللہ پاک کے نام سے جو اس نوجوان  کا رَبّ  ہے۔یہ کہہ کر بادشاہ نے تیر چلایا،تِیر ان وَلِیِ کامِل کی کنپٹی پر لگا اور اُن کی رُوح پرواز کر گئی۔

    جب لوگوں نے یہ ماجرا دیکھا کہ وہ بادشاہ جو خُود کو خُدا سمجھتا ہے، اس کی ساری کوششیں ناکام ہو گئیں،آخِر اس نوجوان کے رَبّ کا نام ہی کام آیا تو وہ سمجھ گئے کہ سچّا خُدا یہ بادشاہ نہیں بلکہ اس نوجوان کا رَبّ ہے، چنانچہ سب نے کلمہ پڑھا اور دِینِ حق کے پیروکار ہو گئے۔

    اب تو بادشاہ کو بہت ہی غُصَّہ آیا،  اس کے دعوئ خُدائی کا بھانڈا پُھوٹ چکا تھا، لوگ اس  کو چھوڑ کر اللہ واحِد و یکتا،ایک خُدائے حقیقی پر ایمان لا چکے تھے، لہٰذا بادشاہ نے غُصّے سے بپھر کر حکم دیا: گلیوں کے کناروں پر گڑھے کھود کر ان میں آگ جلا دی جائے، بادشاہ کا حکم پُورا کیا گیا، اب بادشاہ نے حکم جاری کیا کہ جوشخص اپنے دِین سے پِھر کر مجھے خُدا نہ مانے، اسے آگ میں ڈال دیا جائے۔ بادشاہ کا یہ حکم بھی پُورا کیا گیا، لوگوں کو اس آگ میں ڈالا جانے لگا، یہاں تک کہ ایک عورت آئی، اس کی گود میں ایک ننھا بچہ تھا، اُس صاحِبِ ایمان خاتُون کو اپنا تو کوئی خطرہ نہ تھا، البتہ ماں کی مامتا نے جوش مارا اور وہ ماں اپنے بچے کو دیکھ کر ذرا جھجکی (آگ میں کودنے سے ذرا رُکی)، اس پر وہ بچہ بولا: ماں!صبر کر...!! پریشان نہ ہو،بیشک تُو سچّے دِین پر ہے۔([1]) پِھر وہ بچہ اور اس کی ماں بھی آگ میں ڈال دئیے گئے۔([2]) 


     

     



    [1]...مسلم،کتاب الزہد و الرقاق ،باب قصۃ اصحاب الاخدود...الخ،صفحہ:1145 ،حدیث:3005خلاصۃً۔

    [2]...تفسیر صراط الجنان،پارہ:30،سورۂ بُرُوج،زیرِ آیت:4-7،جلد:10،صفحہ:605۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سورۂ بُرُوج کا مختصر تعارف
    • کھائی والوں کا واقعہ
    • قرآنی واقعے سے ملنے والے اَسبَاق
    • (1):مسلمان اور آزمائش
    • لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
    • آزمائش پیاروں پر آتی ہے
    • آزمائش آنا بھی رحمت ہے
    • ایمان پر ثابِت قدم رہئے!
    • کفر سے نفرت کرنا ضروری ہے
    • 3بہادر بھائی
    • (2):تکلیف مت دیجئے!
    • بُرے اور بھلے بندے کی پہچان
    • مسلمان کا خون ، مال اور عزت مسلمان پر حرام ہے
    • بدترین جُرْم
    • آگ میں پھینک دیا جائے گا
    • گھور کر دیکھنا بھی منع ہے
    • لوگوں کو ستانے کی سزا
    • لڑکے کے پَیر پر پیر آ گیا
    • بُرے خاتِمے کے 4 اَسْباب
    • (3):مچھلی نے انگوٹھا کاٹا
    • قُوَّت اور طاقت کا نشہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی مذکراہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپ کا تعارف
    • چھینکنے کی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ:
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami