• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کھائی والوں کا واقعہ arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    کھائی والوں کا واقعہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اور آپس کے پیار محبّت کو بہت اہمیت  دی گئی ہے، جو لوگ اس اسلامی بھائی چارے کو نقصان پہنچاتے، اپنے مسلمان بھائیوں کو تکلیف دیتے یا ان کی عزّتِ نفس کو نقصان پہنچاتے ہیں، وہ بہت بُرے لوگ ہیں۔

    بُرے اور بھلے بندے کی پہچان

    ایک مرتبہ رسولِ اکرم ،نُورِ مُجَسَّم  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے صحابۂ کرام  عَلَیْہِمُ الرِّضوَان سے فرمایا کہ کیا میں تمہیں اچھے بُروں کی خبر نہ دوں؟ایک شخص نے عرض کی:جی ہاں یا رسولَ اللہ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم! ہمیں ہمارے بُرے بَھلوں کی خبر دیجئے !فرمایا :تمہارا بھلا وہ شخص ہے جس سے خیرکی اُمید کی جائے اور اس کے شَر سے اَمْن ہو  اور تمہارا بُرا وہ شخص ہے جس سے خیر کی اُمید نہ کی جائے اور اس کے شر سے امن نہ ہو۔([1])

    اس حدیثِ پاک کی شرح کا خُلاصہ ہے کہ وہ بندہ کہ لوگوں کے دِل اس کی طرف سے مطمئن ہوں، لوگ اس کے بارے میں یہ اعتماد رکھتے ہوں کہ یہ شخص کسی کو تکلیف نہیں دیتا بلکہ جہاں تک ہو سکے دوسروں کی خیر خواہی ہی کرتا ہے، ایسا شخص بہت اچھا ہے جبکہ وہ بندہ جس سے لوگ ڈرتے ہوں، اس سے بھلائی کی اُمِّید نہ رکھتے ہوں،اس کے شَر سے بچنے کی کوشش کرتے ہوں،ایسا شخص بہت بُرا آدمی ہے۔([2])

    مسلمان کا خون ، مال اور عزت مسلمان پر حرام ہے

    پیارے اسلامی بھائیو!ہمارا پیارا مذہب اسلام ہر مسلمان کی جان، مال اور عزت کے تحفظ


     

     



    [1]... ترمذی ، کتاب الفتن، باب:72 ،صفحہ:544 ، حدیث :2263۔

    [2]...مرآۃ المناجیح،جلد:6،صفحہ:579خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سورۂ بُرُوج کا مختصر تعارف
    • کھائی والوں کا واقعہ
    • قرآنی واقعے سے ملنے والے اَسبَاق
    • (1):مسلمان اور آزمائش
    • لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
    • آزمائش پیاروں پر آتی ہے
    • آزمائش آنا بھی رحمت ہے
    • ایمان پر ثابِت قدم رہئے!
    • کفر سے نفرت کرنا ضروری ہے
    • 3بہادر بھائی
    • (2):تکلیف مت دیجئے!
    • بُرے اور بھلے بندے کی پہچان
    • مسلمان کا خون ، مال اور عزت مسلمان پر حرام ہے
    • بدترین جُرْم
    • آگ میں پھینک دیا جائے گا
    • گھور کر دیکھنا بھی منع ہے
    • لوگوں کو ستانے کی سزا
    • لڑکے کے پَیر پر پیر آ گیا
    • بُرے خاتِمے کے 4 اَسْباب
    • (3):مچھلی نے انگوٹھا کاٹا
    • قُوَّت اور طاقت کا نشہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی مذکراہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپ کا تعارف
    • چھینکنے کی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ:
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami