Book Name:Hazraat Adam Ke Ilm Ki Wusat
سلام کے وقت بھی ہاتھ باندھے رہنا چاہیے یہ خیال غلط ہے۔([1])اللہ پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
یَا وَکِیْلُ
جو کوئی روزانہ 7 بار عصر کے وقت یَا وَکِیْلُ پڑھ لیا کرے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! آفت سے پناہ پائے۔ ([2])اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔