• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبروں سے اُٹھنے کا ہولناک منظر arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    قبروں سے اُٹھنے کا ہولناک منظر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وقت چہرہ بگڑ گیا، ہمارے بُرے اَعْمال ہماری پیٹھ پر سُوار ہو گئے، ہمیں اندھا، گونگا، بہرا کر کے اُٹھایا گیا، قبر سے اُٹھتے وقت ہمارے بُرے اَعْمال نے ہمارا بُرا استقبال کیا تو یقین کیجئے! کہیں کے نہیں رہیں گے، آہ! ہمارا یہ کمزور بدن قبر و حشر کی ہولناکیاں، جہنّم کے عذابات ہر گز ہر گز برداشت نہیں کر سکے گا۔ اس لئے آج ہمارے پاس وقت ہے، سانسیں چل رہی ہیں، زندگی ابھی باقی ہے، ہمیں چاہئے کہ اسے غنیمت جانیں، آج اور ابھی پکّی سچّی توبہ کر لیں،آج اور ابھی سے ہی گناہ چھوڑ کر نیکی کے رستے پر چل نکلیں، ہمارا اللہ پاک بہت مہربان ہے، اس کی رحمت بہت بڑی ہے، وہ اپنے دروازے پر جھکنے والوں کو کبھی مایُوس نہیں فرماتا، اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! وہ ہماری توبہ کو قبول فرمائے گا اور اللہ پاک نے چاہا تو قبر و حشر میں آسانیاں نصیب ہو جائیں گی۔

    روایات میں ہے: اللہ پاک نے اپنے نبی حضرت آدم علیہ السَّلَام کی طرف  وحی بھیجی کہ اے آدم (علیہ السَّلام)!  آپ کی اَوْلاد میں سے جو بھی مجھے پُکارے گا، میں اس کی پُکار سُنوں گا، جو مجھ سے مغفرت کا سوال کرے گا، میں اسے نااُمِّید نہیں کروں گا، میں دُعاؤں کو قبول فرمانے والا ہوں، میں توبہ کرنے والوں کو ان کی قبروں سے اس طرح اُٹھاؤں گا کہ وہ مسکراتے ہوں گے اور ان کی دُعائیں قبول ہوں گی۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! یہ تَوبہ کرنے والوں کی شان ہے، وہ قبروں سے مسکراتے ہوئے اُٹھیں گے اور جو تَوبہ کی طرف نہیں بڑھتے، گناہ نہیں چھوڑتے، ضِدّ کرتے ہیں، گُنَاہوں پر اَڑتے ہیں، آج نہیں کل، کل نہیں پرسوں، پرسوں سے اگلے مہینے، اگلے مہینے نہیں رمضان میں،


     

     



    [1]...مکاشفۃ القلوب، باب فی بیان الامانۃ والتوبۃ، صفحہ:82۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اللہ پاک مُردوں کو اٹھانے پر قادِر ہے
    • یہ تو بس ایک جھڑکی ہے...!!
    • قبروں سے اُٹھنے کا ہولناک منظر
    • جب قبریں کُریدی جائیں گی...!!
    • قبر وں سے اُٹھنے کے مختلف احوال
    • اَعْمال لوگوں کا استقبال کریں گے
    • حشر کے خوف میں جان دےدی
    • یہ فیصلہ آج ہی کرنا پڑے گا
    • ہر کوئی مختلف شکل میں اُٹھے گا
    • کافر جب قبر سے اٹھے گا تو اس کا ہاتھ شیطان تھامے گا
    • کفر سے نفرت کیجئے!
    • سلامتئ ایمان کی فِکْر کیجئے!
    • بندۂ مومن کی شان
    • مُنْہ سے آگ نکل رہی ہو گی...!!
    • یتیم کا مال ناحق مت کھائیے!
    • نیک لوگوں کے قبر سے اُٹھنے کا منظر
    • کلمہ طیبہ پڑھنے والے
    • کلمۂ طیبہ مضبوط قلعہ ہے
    • مؤذِّن قبر سے اذان دیتے اُٹھیں گے
    • اذان دینے والے کے لئے تحفہ
    • نماز کے لئے جلدی جانے والے کی فضیلت
    • مُنہ سے خوشبو نکل رہی ہو گی
    • قبروں سے اُڑ کر جنّت میں داخِل ہونے والے
    • اللہ پاک کی رضا میں راضی رہنے کے طریقے
    • توبہ کرنے اور نہ کرنے والے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار اجتماع
    • لٹیرے کی توبہ
    • بہارِ شریعت (Bahar e shariyat) موبائل ایپلی کیشن
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم:
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami