• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبروں سے اُٹھنے کا ہولناک منظر arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    قبروں سے اُٹھنے کا ہولناک منظر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مُنْہ سے آگ نکل رہی ہو گی...!!

    پیارےاسلامی بھائیو! کون کس حال میں قبر سے اُٹھے گا، سنیئے! حدیثِ پاک میں ہے،  غیب جاننے والے نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا: قیامت کے دِن ایک قوم اپنی قبروں سے اس طرح اُٹھائی جائے گی کہ ان کے مُنہ سے آگ نکل رہی ہو گی۔ پوچھا گیا: یارسولَ اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم! یہ کون لوگ ہوں گے؟ فرمایا: (وہ جو یتیموں کا مال ناحق کھاتے ہیں)کیا تم نے اللہ پاک کا یہ فرمان نہیں دیکھا: ([1])

    اِنَّ  الَّذِیْنَ  یَاْكُلُوْنَ  اَمْوَالَ  الْیَتٰمٰى  ظُلْمًا  اِنَّمَا  یَاْكُلُوْنَ  فِیْ  بُطُوْنِهِمْ  نَارًاؕ-وَ  سَیَصْلَوْنَ  سَعِیْرًا۠(۱۰) (پارہ:4، النساء:10)

    تَرجَمہ کَنْزُ الْعِرْفان:بیشک وہ لوگ جو ظلم کرتے ہوئے یتیموں کا مال کھاتے ہیں وہ اپنے پیٹ میں بالکل آگ بھرتے ہیں اور عنقریب یہ لوگ بھڑکتی ہوئی آگ میں جائیں گے۔

    اللہُ اکبر! پیارےاسلامی بھائیو! ذرا تَصَوُّر باندھیئے! کتنا ہولناک یہ منظر ہو گا...!! صُور پھونکا گیا ہے، لوگ اپنی اپنی قبروں سے اُٹھ رہے ہیں، اب وہ لوگ جنہوں نے دُنیا میں یتیموں کا مال ناحق کھایا ہو گا، وہ اس حالت میں قبر سے اُٹھیں گے کہ ان کے پیٹ میں آگ بھڑک رہی ہو گی اور اس کے شعلے (Flames)مُنہ سے باہَر نکل رہے ہوں گے۔ آہ! تمام اَہْلِ محشر کے سامنے یہ کتنی ذِلَّت(Humiliation) کا سبب ہو گا، اس گنہگار کو سخت تکلیف کے ساتھ ساتھ کتنی شرمندگی بھی ہو رہی ہو گی۔ اس لئے آج وقت ہے جو یتیموں کا مال ناحق کھاتے ہیں، انہیں چاہئے اللہ پاک کے عذاب سے ڈریں اور جھٹ پٹ


     

     



    [1]...مسند ابی یعلیٰ، حدیث ابی برزۃ الاسلمی عن النبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم، جلد:5، صفحہ:450، حدیث:7437۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اللہ پاک مُردوں کو اٹھانے پر قادِر ہے
    • یہ تو بس ایک جھڑکی ہے...!!
    • قبروں سے اُٹھنے کا ہولناک منظر
    • جب قبریں کُریدی جائیں گی...!!
    • قبر وں سے اُٹھنے کے مختلف احوال
    • اَعْمال لوگوں کا استقبال کریں گے
    • حشر کے خوف میں جان دےدی
    • یہ فیصلہ آج ہی کرنا پڑے گا
    • ہر کوئی مختلف شکل میں اُٹھے گا
    • کافر جب قبر سے اٹھے گا تو اس کا ہاتھ شیطان تھامے گا
    • کفر سے نفرت کیجئے!
    • سلامتئ ایمان کی فِکْر کیجئے!
    • بندۂ مومن کی شان
    • مُنْہ سے آگ نکل رہی ہو گی...!!
    • یتیم کا مال ناحق مت کھائیے!
    • نیک لوگوں کے قبر سے اُٹھنے کا منظر
    • کلمہ طیبہ پڑھنے والے
    • کلمۂ طیبہ مضبوط قلعہ ہے
    • مؤذِّن قبر سے اذان دیتے اُٹھیں گے
    • اذان دینے والے کے لئے تحفہ
    • نماز کے لئے جلدی جانے والے کی فضیلت
    • مُنہ سے خوشبو نکل رہی ہو گی
    • قبروں سے اُڑ کر جنّت میں داخِل ہونے والے
    • اللہ پاک کی رضا میں راضی رہنے کے طریقے
    • توبہ کرنے اور نہ کرنے والے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار اجتماع
    • لٹیرے کی توبہ
    • بہارِ شریعت (Bahar e shariyat) موبائل ایپلی کیشن
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم:
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami