• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جہاں ہے تیرے لئے arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    جہاں ہے تیرے لئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اسے پالتی ہے، اپنے اندر سے اسے خوراک دیتی ہے، پِھر اسی چھوٹے سے بیج سے بڑاسا درخت بنا کر ہمیں دے دیتی ہے، اللہ پاک فرماتا ہے:

    وَ اَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ شَیْءٍ مَّوْزُوْنٍ(۱۹)  (پارہ:14، الحجر:19)

    ترجمہ کنزُ العِرفان:اور (ہم نے) اس میں ہر چیز ایک معین اندازے سے اگائی۔

    *پِھر اس زمین میں ہزار طرح کی معدنیات بھی رکھی گئی ہیں، جن سے ہم فائدہ اُٹھاتے ہیں۔ * سُوئی گیس کتنی بڑی سہولت ہے، یہ ہمیں زمین سے ملتی ہے * پٹرول کتنی بڑی نعمت ہے، زمین سے ملتی ہے * اسی طرح اور بہت ساری نعمتیں مثلاً نمک، سونا، تانبا، لوہا، چونا، جپسم، کوئلہ وغیرہ، یہ سب معدنیات ہمیں زمین ہی سے ملتی ہیں اور یہ فائدہ کس کو پہنچاتی ہیں؟ ہم انسانوں کو پہنچاتی ہیں ۔

    جانوروں کے فائدے

    اسی طرح اللہ پاک نے جانور پیدا فرمائے، یہ بھی ہمارے فائدے کے لئے ہیں *گاؤں دیہاتوں میں عام طَور پر یہ منظر دیکھنے کو ملتا ہے، 5، 10 یا 15، 20 گائے، بھینسیں ہوتی ہیں اور ایک چھوٹا سا لڑکا ایک ڈنڈا اُٹھائے، ان گائے بھینسوں کو ہانک کر لئے جا رہا ہوتا ہے، آپ اندازہ کر سکتے ہیں...! بقرہ عید کے موقع پر ایک گائے کو قابُو کرنے کے لئے  10، 12 افراد اکھٹے ہوتے ہیں، پِھر بھی گائے بعض اوقات قابُو میں نہیں آتی، اتنی طاقتور ہوتی ہے لیکن کیسا کمال ہے، ایک نہیں، کئی کئی گائے بھینسوں کو ایک ہی نوجوان ہانک کر لئے جا رہا ہوتا ہے، یہ تسخیر ہے یعنی اللہ پاک نے یہ جانور ہمارے قابُو میں دے دئیے ہیں، یہ کتنی بڑی نعمت ہے*پِھر ان جانوروں سے ہمیں ہزار طرح کے فائدے ملتے ہیں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • جہاں ہے تیرے لئے.!!
    • جانوروں کے فائدے
    • پہاڑوں کے فائدے
    • جنگلات کے فائدے
    • امام شافعی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا ایک مختصر مُنَاظَرہ
    • اندھی عقل والے اندھے
    • کائنات سے متعلق ایک قرآنی وضاحت
    • تُو نہیں جہاں کے لئے..!!
    • سب سے کٹ کر اس کے ہو جاؤ!
    • اللہ پاک کا پیارا بنانے والا عمل
    • اُونٹنیوں پر نظر نہ فرمائی.!
    • خوبصُورت نظّارہ کرنے سے انکار
    • اللہ پاک سے حیا کرو!
    • جب عاشقِ ناشاد کی آنکھیں کھلیں
    • دُنیا ذلیل ہو کر آتی ہے
    • بَیان کا خُلاصہ
    • مدنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami