• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مثبت سوچ کی برکت arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    مثبت سوچ کی برکت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    گنہگار تھا۔ لوگ عبادت گزار کو عَابِدُ بَنِیْ اِسْرَائِیْل (یعنی بنی اسرائیل کا عبادت گزار) کہتے تھے اور جو گنہگار تھا، اسے خَلِیْعُ بَنِیْ اِسْرَائِیْل (یعنی بنی اسرائیل کا آوارہ و بےحیا شخص) کہہ کر پُکارا جاتا تھا۔ ایک مرتبہ یہ گنہگار اس عبادت گزار کے قریب سے گزرا، دیکھا کہ بادَل نے عبادت گزار کے سر پر سایہ کر رکھا ہے۔ یہ منظر دیکھ کر گنہگار نے سوچا: میں انتہائی گنہگار...!! یہ اتنے بڑے عبادت گزار ! اگر میں ان کے پاس بیٹھ جاؤں تو کیا خبر! اسی کی بَرَکت سے اللہ پاک مجھ پر رحم فرما دے۔ یہ سوچ کر وہ گنہگار شخص اس عبادت گزار کے پاس جا کر بیٹھ گیا۔

    اُدھر وہ عِبَادت گزار (جو شاید شیطانی چالوں اور باطنی بیماریوں کا عِلْم نہیں رکھتا تھا)، اس نے منفی سوچا اور دِل ہی دِل میں کہا: کہاں مجھ جیسا عبادت گزار اور کہاں یہ پرلے درجے کا گنہگار! یہ میرے پاس کیسے بیٹھ سکتا ہے...!! یہ سوچ کر اس نے بڑی حقارت سے اس گنہگار کو اپنے پاس سے اُٹھا دیا۔ اس پر اللہ پاک نے اس وقت کے نبی عَلَیْہِ السَّلام پر وحی بھیجی اور فرمایا: ان دونوں سے فرمائیے کہ اپنے اَعْمال نئے سرے سے شروع کریں، میں نے اس گنہگار کو ( اس کے حُسْنِ ظَنّ یعنی اچھی اور مثبت سوچ کے سبب) بخش دیا اور عبادت گزار کے اَعْمال ضائِع کر دئیے! ایک روایت میں ہے کہ وہ بادَل جو عبادت گزار کے سر پر سایہ کئے ہوئے تھا، اسی وقت عبادت گزار سے ہٹ کر گنہگار کے سَر پر آ گیا۔([1])

    اِلٰہی میں تیری عطا مانگتا ہوں  کرم مغفرت کی دُعا مانگتا ہوں

    اِلٰہی نہیں چاہئے تختِ شاہی     فقط تیری رحمت خُدا! مانگتا ہوں

    بچانا بُرے خاتمے سے بچانا    میں ایمان پر خاتمہ مانگتا ہوں([2])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...مکاشفۃ القلوب، باب فی بیان ذم الکبر، صفحہ:305۔

    [2]...وسائل فردوس ، صفحہ:1-3۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • گنہگار کی بخشش ہو گئی
    • (1):کسی کو حقیر مت سمجھئے!
    • (2):ہمیشہ مثبت سوچ ہی رکھئے!
    • روایت سے ملنے والے دو سبق
    • ماضی کی تلخ یادیں
    • زندگی سے لفظِ کاش نکال دیجئے!
    • ماضِی سے سیکھا کیجئے!
    • ایک ہزار غلط دروازے بند ہو گئے
    • تلخ ماضِی المیہ نہیں استاد ہے
    • ہمیشہ نیک اُمِّید ہی رکھئے!
    • بُرا گمان رکھنا ہلاکت کا سبب ہے
    • کامیابی کے لئے اچھی سوچ ضَرُور ی ہے
    • اچھے اور بُرے گمان کی مثالیں
    • زبان سے اچھے ہی الفاظ نکالئے!
    • عَلَّامہ تَفْتَازانی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ پر کرم ہو گیا
    • کیا تم میرے اختیارات پر قابُو رکھتے ہو...؟
    • خُدا کرے تیری ہڈیاں ٹوٹ جائیں...!!
    • دُعا کے معاملے میں بھی مثبت ہی رہئے!
    • بدگمانی سے بچئے!
    • کسی کے مُتَعَلِّق بدگمانی نہ رکھئے!
    • اللہ کے بندو! بھائی بھائی ہو جاؤ!
    • بدگمانی کے نقصانات
    • ہمیشہ اچھا ہی سوچا کیجئے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:تفسیر سننے سنانے کا حلقہ
    • ویزے مل گئے
    • القرآن الکریم موبائل ایپلی کیشن
    • کم بولنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم:
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami