• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نقصان اُٹھانے والے لوگ arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    نقصان اُٹھانے والے لوگ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بندر اور خنزیر نہیں بنایا جاتا مگر یاد رکھئے! اللہ پاک کی نافرمانی کا نتیجہ تو بہرحال نکلتا ہی ہے۔ عُلَمائے کرام فرماتے ہیں: گزشتہ اُمّتوں کا عذاب جسمانی خَسْف و مَسْخ تھا (یعنی پہلی اُمّتیں نافرمانی کرتیں تو انہیں زمین میں دھنسا دیا جاتا تھا، ان کے چہرے بگاڑ دئیے جاتے تھے، کوئی بندر بن جاتا، کوئی خنزیر بن جاتا تھا) لیکن اس اُمّت کا عذاب روحانی خَسْف و مَسْخ ہے، پہلے جسم بدلتے تھے، اب دِل بدل دئیے جاتے ہیں۔([1])اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    وَ نُقَلِّبُ اَفْـٕدَتَهُمْ وَ اَبْصَارَهُمْ  (پارہ:7،الاَنْعَام:110)

    ترجمہ کنزُ العِرفان:اور ہم ان کے دلوں اور ان کی آنکھوں کو پھیر دیں گے۔

    اللہ پاک کی پناہ! اللہ پاک کی پناہ! پیارے اسلامی بھائیو! خُود غور فرمائیے! جس بندے پر اللہ پاک کی لعنت برس رہی ہو، جس کے لئے جانورتک لعنت برسنے کی دُعائیں کر رہے ہوں، جس کا دِل ہی اُلٹ دیا گیا ہو، ایسا شخص دُنیا کی ذِلّت اور آخرت کے عذاب سے کیسے بچ پائے گا؟ اس کے دِل میں عِلْم و حکمت کا نُورکس طرح سما سکے گا؟ اس لئے ہم سب پر لازم ہے کہ گُنَاہوں سے، اللہ پاک کی نافرمانیوں سے،نمازیں چھوڑنے، جماعت سے ناغہ کرنے، سودی لین دین، جھوٹ، غیبت، چغلی، وعدہ خلافی وغیرہ گُنَاہوں سے ہر دَم بچتے رہیں، اس کی بَرَکت سے اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! دِل میں ایمان کا نُوراُترے گا، سینہ روشن ہو گا، پِھر اللہ پاک نے چاہا تو سجدوں میں لذّت بھی آئے گی اور تِلاوت میں دِل بھی لگا کرے گا۔ اس لئے آج وقت ہے، اچھا یہی ہے کہ آج بلکہ ابھی سچی پکّی توبہ کر لیں، گُنَاہ چھوڑ دیں اور پکّی نیت کر لیں کہ  * اب کبھی گُنَاہ نہیں کریں گے  * اب ہماری کوئی نماز قضا نہیں ہو


     

     



    [1]...تفسیرِ نعیمی، پارہ:1، سورۂ بقرہ، زیرِآیت:66، جلد:1، صفحہ:454۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • بھلائی سے خالی لوگ
    • (1):اللہ پاک کی نافرمانی
    • جانور لعنت بھیجتے ہیں...!
    • نافرمان پر اللہ پاک کی لعنت
    • دِل اُلَٹ دئیے جاتے ہیں
    • تَوبہ و استغفار اچھی زِندگی کا ذریعہ ہیں
    • (2):قطع تعلقی بُراعیب ہے
    • تعلقات توڑنے کی سزا
    • رشتے توڑنے والے کی نحوست
    • ہاتھوں ہاتھ پھوپھی سے صُلح کرلی
    • حق پرہوتے ہوئے جھگڑا چھوڑنے کی فضیلت
    • فُلاں نے میرے ساتھ بہت زیادتی کی ہے
    • صلہ رحمی کے 10فائدے
    • (3):زمین میں فساد پھیلانا
    • زمین میں فساد مت پھیلاؤ!
    • خیر اور شر کی چابیاں
    • بیان کا خُلاصہ
    • دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami