• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نقصان اُٹھانے والے لوگ arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    نقصان اُٹھانے والے لوگ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وحی بھیجی، فرمایا: اے موسیٰ!کھیتی باڑی کرو! حضرت موسیٰ علیہ  السَّلام  نے کھیتی باڑی کی (مثلاً گندم اُگائی)۔ اللہ پاک نے فرمایا: اے موسیٰ! اب اسے کاٹو! حضرت موسیٰ علیہ  السَّلام  نے کٹائی کر دی۔ اب حکم ہوا: دانا اور بھوسا الگ الگ کرو!  حضرت موسیٰ علیہ  السَّلام  نے یہ حکم بھی پُورا کر دیا۔ اب ارشاد ہوا: دانے صاف کرو! دانے صاف کر دئیے گئے۔ اب اللہ پاک نے فرمایا: اے موسیٰ!باقی کیا رہ گیا؟ عرض کیا: خالی بھوسا رہ گیا، جس میں کچھ بھلائی نہ تھی۔ اللہ پاک نے فرمایا: اے موسیٰ! اسی طرح میں بھی اپنی مخلوق میں سے صِرْف اسے ہی عذاب دُوں گا جس میں کچھ بھلائی نہیں ہو گی۔ ([1])

    اللہُ اکبر! یہ ہے خاسِر بندہ، نقصان اُٹھانے والا بندہ، اللہ پاک کی رحمت سے محروم بندہ...!! اس کی حیثیت کیا ہے؟ یہ خالی بھوسے کی طرح ہے، جس میں کوئی بھلائی نہیں ہے۔ اللہ پاک ہمیں ایسے خسارے سے محفوظ فرمائے! 3عیب ہیں جو آدمی کوایسا بےوَقعت بنا دیتے ہیں:

    (1):اللہ پاک کی نافرمانی

    پہلاعیب ہے: اللہ پاک کی نافرمانی کرنا، اس نے جو کرنے کا حکم دیا، وہ نہ کرنا، جو نہ کرنے کا حکم دیا، اُن کاموں میں پڑ جانا۔  یاد رکھئے! اللہ و رسول کی نافرمانی ذِلَّت و رُسوائی کا سبب ہے، جو بندہ اللہ پاک کی نافرمانیاں کرتا رہتا ہے، توبہ نہیں کرتا، اللہ پاک کی طرف رجوع نہیں لاتا، وہ اللہ پاک کی بارگاہ میں ذلیل و رُسوا ہو جاتا ہے اور بارگاہِ اِلٰہی میں اس کی کوئی وَقعت باقی نہیں رہتی اور جو بندہ اللہ پاک کی بارگاہ میں ذلیل و رُسوا ہو جائے، جس کی


     

     



    [1]...حلیۃ الاولیاء، سعید بن جبیر، جلد:4، صفحہ:316، رقم:5701۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • بھلائی سے خالی لوگ
    • (1):اللہ پاک کی نافرمانی
    • جانور لعنت بھیجتے ہیں...!
    • نافرمان پر اللہ پاک کی لعنت
    • دِل اُلَٹ دئیے جاتے ہیں
    • تَوبہ و استغفار اچھی زِندگی کا ذریعہ ہیں
    • (2):قطع تعلقی بُراعیب ہے
    • تعلقات توڑنے کی سزا
    • رشتے توڑنے والے کی نحوست
    • ہاتھوں ہاتھ پھوپھی سے صُلح کرلی
    • حق پرہوتے ہوئے جھگڑا چھوڑنے کی فضیلت
    • فُلاں نے میرے ساتھ بہت زیادتی کی ہے
    • صلہ رحمی کے 10فائدے
    • (3):زمین میں فساد پھیلانا
    • زمین میں فساد مت پھیلاؤ!
    • خیر اور شر کی چابیاں
    • بیان کا خُلاصہ
    • دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami