• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نقصان اُٹھانے والے لوگ arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    نقصان اُٹھانے والے لوگ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہیں۔([1]) یہ بہت بڑی محرومی ہے۔ آپ اندازہ کیجئے! اللہ پاک رحمٰن ہے، رحیم ہے، کریم ہے، انتہائی مہربان ہے،حدیثِ پاک کے مطابق اللہ پاک کی 100 رحمتیں ہیں، ان میں سے صِرْف ایک رحمت کا ظہور اس دُنیا میں ہے۔  ماں اپنے بچوں سے، باپ اپنی اولاد سے، بھائی، بہن، عزیز رشتے دار آپس میں یہاں تک کہ ننھی سی چڑیا اپنےننھے بچوں سے جو محبّت کرتی ہے، وہ اللہ پاک کی اسی ایک رحمت کے سبب سے ہے اور روزِ قیامت اللہ پاک کی 100 کی 100 رحمتوں کا ظہور ہو گا۔([2]) اتنی زیادہ رحمتوں کے باوُجُود جو بندہ اللہ پاک کی رحمت سے محروم ہو جائے، جہنّم کا حق دار بن جائے، وہ کس قدر نقصان اُٹھانے والا ہے۔

    جس کو اللہ پاک ہی کی رحمت نصیب نہ ہو، اسے اَور کہاں پناہ ملے گی؟ وہ کیسے اپنے آپ کو دُنیا کی ذِلّت اور آخرت کے عذاب سے بچا پائے گا؟ اس لئے جو خاسِر ہے، وہ بہت زیادہ نقصان میں ہے اور ایسے شخص کی حیثیت کیا ہوتی ہے؟ اس تعلق سے ایک روایت سنیئے!

    بھلائی سے خالی لوگ

    حضرت سعید بن جُبَیْر رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں: ایک مرتبہ بنی اسرائیل نے حضرت موسیٰ علیہ  السَّلام  سے عرض کیا: جب اللہ پاک نے مخلوق کو پیدا فرمایا ہے تو پِھر انہیں عذاب کیوں دے گا؟

    (یہ بہت اَہَم سوال ہے، ہمارے ہاں بھی لوگ بعض اوقات ایسے سوالات کیا کرتے ہیں کہ جب اللہ پاک رحمٰن ہے، ماں سے بڑھ کر مہربان ہے تو اپنے بندوں کو عذاب کیوں فرمائے گا؟اس سوال کا جواب سنیئے!) جب بنی اسرائیل نے سوال کیا تو اللہ پاک نے حضرت موسیٰ علیہ  السَّلام  کی طرف


     

     



    [1]...تفسیر طبری، پارہ:1، البقرۃ، زیرِ آیت:27، جلد:1، صفحہ:222۔

    [2]...مسلم، کتاب التوبۃ، باب فی سعۃ  رحمۃ اللہ تعالیٰ...الخ، صفحہ:1056، حدیث:2752۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • بھلائی سے خالی لوگ
    • (1):اللہ پاک کی نافرمانی
    • جانور لعنت بھیجتے ہیں...!
    • نافرمان پر اللہ پاک کی لعنت
    • دِل اُلَٹ دئیے جاتے ہیں
    • تَوبہ و استغفار اچھی زِندگی کا ذریعہ ہیں
    • (2):قطع تعلقی بُراعیب ہے
    • تعلقات توڑنے کی سزا
    • رشتے توڑنے والے کی نحوست
    • ہاتھوں ہاتھ پھوپھی سے صُلح کرلی
    • حق پرہوتے ہوئے جھگڑا چھوڑنے کی فضیلت
    • فُلاں نے میرے ساتھ بہت زیادتی کی ہے
    • صلہ رحمی کے 10فائدے
    • (3):زمین میں فساد پھیلانا
    • زمین میں فساد مت پھیلاؤ!
    • خیر اور شر کی چابیاں
    • بیان کا خُلاصہ
    • دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami